سڈنی بیچ پر یہودیوں پر فائرنگ: حملہ آور کی شناخت نوید اکرم کے طور پر کی گئی، آسٹریلیائی مسلم تنظیم کا ردعمل بھی سامنے آگیا

حیدرآباد (دکن فائلز) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی بیچ پر ہونے والی ہولناک فائرنگ کے ایک حملہ آور کی شناخت 24 سالہ نوید اکرم کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ واقعہ حالیہ برسوں میں آسٹریلیا کے مہلک ترین حملوں مزید پڑھیں

نیتن نبین، بی جے پی کے نئے کارگذار صدر مقرر، بڑی تنظیمی تبدیلی

حیدرآباد (دکن فائلز)bبھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اہم تنظیمی تبدیلی کرتے ہوئے بہار حکومت میں وزیر نیتن نَبین کو پارٹی کا نیا قومی ورکنگ صدر مقرر کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اتوار کو بی جے پی پارلیمانی بورڈ مزید پڑھیں

کووڈ ویکسین اور نوجوانوں کی اچانک اموات: دہلی ایمس کی نئی تحقیق میں اہم انکشاف

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں نوجوانوں کے درمیان اچانک اموات پر پچھلے کچھ عرصے سے جاری خدشات پر دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (AIIMS) کی ایک اہم تحقیق نے وضاحت پیش کی ہے۔ ایمس کی تحقیق مزید پڑھیں

راشن کارڈ رکھنے والوں کےلئے اہم اطلاع: فوری یہ کام کریں ورنہ راشن نہیں دیا جائے گ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ محکمۂ سِول سپلائیز نے راشن کارڈ رکھنے والوں کے لیے سخت وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہ نے واضح کیا ہے کہ تمام راشن کارڈ ہولڈرز کے لیے ای-کے وائی سی (e-KYC) مکمل کرنا لازمی ہے، بصورت مزید پڑھیں

بڑی خبر: آسٹریلیا کے مشہور بونڈی بیچ پر اندھا دھند فائرنگ، 10 افراد ہلاک، ایک حملہ آور مارا گیا، یہودیوں کو نشانہ بنایا گی

احیدرآباد (دکن فائلز) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع دنیا کے مشہور ترین سیاحتی مقامات میں شمار ہونے والے بونڈی بیچ پر اتوار کی شام خوفناک فائرنگ کے واقعہ نے پورے شہر کو دہلا کر رکھ دیا۔ مقامی وقت کے مزید پڑھیں

عالمِ اسلام ایک عظیم روحانی رہنما سے محروم: حضرت شیخ پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددیؒ کا وصال

حیدرآباد (دکن فائلز) آج دنیا ایک ایسی خاموشی میں ڈوب گئی ہے جس کی گونج صدیوں تک محسوس کی جائے گی۔ حضرت شیخ پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندیؒ خالقِ حقیقی سے جا ملے—مگر ان کا فیض، ان کی تعلیمات اور مزید پڑھیں

عالم اسلام کی قدیم اور مشہور دینی درسگاہ دارالعلوم ندوۃ العلماء میں غیر ملکی شہری کے قیام پر مقدمہ، انتظامیہ کے خلاف کارروائی پر علمائے کرام کا شدید ردِعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) دارالعلوم ندوۃ العلماء کے سینئر عہدیداران کے خلاف ایک غیر ملکی شہری کے قیام کی اطلاع متعلقہ حکام کو نہ دینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق فلپائن کے شہری محمد مزید پڑھیں

بہار میں مسلم کپڑے فروش پر بربریت اور جبر کے پہاڑ توڑے گئے! ‘حملہ آوروں نے مذہب کی تصدیق کے لیے میرا پرائیویٹ پارٹ چیک کیا’: موت سے پہلے مقتول کا بیان ۔ گودی میڈیا میں سناٹا طاری

فوٹو بشکریہ بھاسکر نیوز پورٹل حیدرآباد (دکن فائلز) بہار کے ضلع نوادہ میں ایک 35 سالہ شخص، محمد اطہر حسین، کو ہجوم نے بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ چھ دن تک زندگی اور مزید پڑھیں

کولکتہ میں لیونل میسی کا دورہ بدنظمی کی نذر، شائقین برہم، اسٹیڈیم میں ہنگامہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی کے کولکتہ دورے نے ہفتہ کے روز ہزاروں شائقین کو شدید مایوسی سے دوچار کر دیا۔ ویویکانند یوبا بھارتی کرِیڑانگن (سالٹ لیک اسٹیڈیم) میں منعقد ہونے والے G.O.A.T. ٹور کے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، سوتیلے باپ نے 10 سالہ بچے کو بے رحمی سے قتل کر دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد: شہر کے چندرائن علاقہ میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا، جہاں سوتیلے باپ نے معمولی بات پر 10 سالہ بچے کو بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔ شدید مزید پڑھیں