حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر پاکستانی کرکٹ کا پرتپاک استقبال (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلنے کےلئے پاکستانی ٹیم حیدرآباد دکن پہنچ گئی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا شمش آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پاکستانی کرکٹرز کو ایئرپورٹ پر دیکھنے کے لیے شائقین کا ہجوم مزید پڑھیں

حیدرآباد کے معروف مدرسہ معہد محی السنہ کا سالانہ جلسہ (راست مشاہدہ کریں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے معروف مدرسہ معہد محی السنہ کرماگوڑہ کا آج صبح دس بجے سالانہ جلسہ بموقع تکمیل حفظ قرآن مجید و دستاربندی آفیسر میس فنکشن ہال ملک پیٹ میں منعقد ہوگا جس میں مہمانان خصوصی کی حیثیت مزید پڑھیں

اترپردیش کے متھرا میں ٹرین حادثہ، ریل پلیٹ فارم میں گھس گئی

(فوٹو: ایکس) حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے متھرا میں ٹرین حادثہ پیش آیا جس کے بعد افراتفری پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق شکور بستی سے آرہی ایک ٹرین متھرا جنکشن پر ٹرین اچانک پلیٹ فارم میں گھس گئی۔ حادثہ کے مزید پڑھیں

عراق کے شادی خانہ میں قیامت صغریٰ برپا، آتشزدگی کے واقعہ میں دولہا، دلہن سمیت 100 سے زائد دعوتی ہلاک (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) عراق میں ایک شادی کی تقریب کے دوران بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور بڑی تعداد میں دعوتی جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عراقی محکمہ صحت مزید پڑھیں

بی جے پی رہنما شاہنواز حسین کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں انجیو پلاسٹی کی گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی لیڈر سید شاہنواز حسین کی منگل کو ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں انجیو پلاسٹی کی گئی۔ 54 سالہ شاہنواز حسین کو سینہ میں شدید تکلیف کے بعد اسپتال میں داخل مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین اتھارٹی کے لیے اپنا سفیر مقرر کردیا

تصویر: سعودی گزٹ حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین اتھارٹی کے لیے اپنا سفیر مقرر کردیا۔ سعودی عرب کے سفیر نائف بن بندر السدیری دو روزہ دورے پر فلسطین اتھارٹی پہنچ گئے۔ سفیر السدیری نے صدر محمود مزید پڑھیں

میلاد النبیﷺ کے موقع گلی سجارہی خواتین پر ہندو انتہاپسندوں نے حملہ کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے اندور میں میلادالنبیﷺ کے موقع پر انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ہندوتوا شدت پسند ہجوم نے مسلم خواتین پر اس وقت حملہ کردیا جو وہ 12 ربیع الاول کی مناسبت سے محلہ مزید پڑھیں

وحیدہ رحمان کو دادا صاحب پھالکے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی سنیما میں اداکارہ وحیدہ رحمان کی بے مثال خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے انہیں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دینے کا اعلان کیا۔ وحیدہ رحمان کو دادا صاحب پھالکے لائف مزید پڑھیں

کرناٹک میں ہندوتوا شدت پسندوں کی شرانگیزی، مسجد میں گھس کر ’جے ایس آر‘ کے نعرے لگائے، سچن اور کیرتن گرفتار (و اقعہ کا ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے جنوبی کنڑ ضلع میں ہندوتوا شدت پسندوں کی جانب سے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی تاہم پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرناٹک کے جنوبی ضلع مزید پڑھیں