حیدرآباد میں ایک اور نوجوان نے سود کی لعنت میں پھنس کر بالآخر خودکشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق 31 سالہ نظام الدین نے کچھ بنکوں سے قرض حاصل کیا تھا جبکہ وہ گذشتہ چھ ماہ سے بیروزگار تھے اور قرض مزید پڑھیں
بعض اخبارت نے عدالتی دستاویزات کے حوالے سے یہ خبر شائع کی ہے کہ گجرات فسادات کے دوران بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت ریزی اور افراد خاندان کے قتل کے 11 درندہ صفت مجرمین میں سے 10 قیدی تقریباً ایک مزید پڑھیں
ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کے والد جناب محمد عزیز الدین کا کل طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا تھا۔ آج بعد نماز ظہر مسجد بقیع بنجارہ ہلز میں نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں سینکڑوں سوگواروں مزید پڑھیں
تلنگانہ وقف بورڈ کے چیرمین مسیح اللہ خان نے آج شیخ پیٹ میں واقع قطب شاہی مسجد کا دورہ کیا اور اعلان کیا کہ مسجد کا سروے مکمل ہوچکا ہے ۔ مسجد کی تمام زمین کو حاصل کرنے کا انہوں مزید پڑھیں
ہندوستان کی سب سے قدیم سیاسی جماعت آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے آج اپنا نیا صدر چن لیا۔ گذشتہ روز ہوئی ووٹنگ کے ذریعہ سینئر رہنما ملکارجن کھڑگے کو کانگریس کا صدر منتخب کیا گیا جبکہ ان کا مقابلہ ششی مزید پڑھیں
فوٹو بشکریہ، دی ہندو این آئی اے کی خصوصی عدالت نے مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد رکھنے کے معاملہ میں پانچ مسلم نوجوانوں کو 13 سال بعد باعزت بری کردیا۔ ایک انگریزی اخبار کے مطابق معزز جج کے کامنیس مزید پڑھیں
یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ معروف کرکٹر و کانگریس رہنما محمد اظہر الدین کے والد محمد عزیز الدین صاحب کا آج انتقال ہوگیا۔ وہ طویل عرصہ سے پھیپھڑوں کے عارضہ میں مبتلا اور ہسپتال میں مزید پڑھیں
دہلی عدالت نے آج جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے عرضی کو مسترد کردیا۔
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار کھلاڑی و 1983 ورلڈ کپ جیتنے والی انڈین ٹیم کے رکن راجر بنی کو آج بی سی سی آئی کا نیا صدر منتخب کیا گیا۔ انہیں بی سی سی آئی کے 36ویں صدر کے مزید پڑھیں
ہندو انتہاپسند تنظیم وشوا ہندو پریشد کے جوائنٹ سکریٹری سریندر جین نے ہریانہ کے مانسیر میں منعقدہ پروگرام میں مسلمانوں کو کھل کر دھمکایا۔ متنازعہ و فرقہ پرست بیانات کےلیے مشہور سریندر جین نے مسلم علمائے کرام کی شان میں مزید پڑھیں