دودہائیوں کا سب سے خطرناک طوفان میانمار اور بنگلہ دیش کے ساحلوں سے ٹکرا گیا

طوفان موچا آج بنگلہ دیش اور میانمار کی ساحلی پٹی سے ٹکراگیا جبکہ ہندوستان میں بھی طوفان سے نمٹنے کےلئے بہتر انتظامات کئے جارہے ہیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ فورس کے اہلکاروں کو مغربی بنگال میں تعینات کیا گیا ہے۔ پوربا مدنی مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کے مسلسل پانچویں روز حملے، 35فلسطینی شہید

اسرائیل نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں روز بھی غزہ کے مختلف مقامات پر بمباری کی۔ میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فورسز کے طیاروں نے گنجان آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے منگنی کرلی، تصاویر سامنے آگئیں

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا نے منگنی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی دہلی کے کپورتھلہ ہاؤس میں ہوئی۔ منگنی کی تقریب میں پریانکا چوپڑا، مزید پڑھیں

کرناٹک انتخابات میں حجاب کی جیت! ’کیا مجھے حجاب پہن کر اسمبلی میں آنے سے کوئی روک سکتا ہے‘؟

حیدرآباد: (دکن فائلز) حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والی خاتون رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ سابق وزیر مرحوم قمر الاسلام کی اہلیہ نے حجاب سے متعلق بی جے پی حکومت مزید پڑھیں

حجاب پر پابندی عائد کرنے والے بی سی ناگیش کو شکست فاش، فرقہ پرستی پر مبنی ایجنڈہ کے حامی وزیر کو عوام نے سبق سکھایا

حیدرآباد: (دکن فائلز) کرناٹک انتخابات میں وزیر تعلیم بی سی ناگیش کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑا۔ انتخابات میں عوام نے ان کی نفرت انگیز سیاست کو نکار دیا۔ وہ ہمیشہ اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں مزید پڑھیں

کرناٹک انتخابات میں کانگریس کی تاریخی جیت، بی جے پی کی نفرت انگیز سیاست کو شکست فاش، گودی میڈیا و بھکتوں میں مایوسی کی لہر

حیدرآباد: (دکن فائلز) کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ ریاست میں حکومت بنانے کے لیے درکار نشستوں سے زائد سیٹوں پر کانگریس نے اپنی جیت درج کی۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کانگریس پارٹی نے مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشت گردی: غزہ پر بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 27 ہوگئی

اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری ، دو روز کے دوران مسلسل فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 27 جبکہ 76 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز اور اسلامی جہاد کے درمیان مزید پڑھیں

’میرے خاندان پر خودکش حملہ ہوسکتا ہے‘، وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو راجہ سنگھ کا خط

بھارتیہ جنتا پارٹی سے معطل ملعون راجہ سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھ کر ان کے خاندان کو تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے خط میں حیدرآباد میں سیکوریٹی مزید پڑھیں