پب جی پر ہندو شخص سے دوستی کے بعد چار بچوں کی ماں پاکستان سے ہندوستان آگئی، جوڑے کو پولیس نے گرفتار کرلیا

پاکستان سے تعلق رکھنے والی خاتون پب جی پر ہندو شخص سے دوستی کے بعد 4 بچوں کے ہمراہ ہندوستان پہنچ گئیں۔ اطلاعات کے مطابق سیما غلام حیدر نامی خاتون کی گریٹر نوئیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص سچن مزید پڑھیں

سان فرانسسکو میں ہندوستانی قونصل خانے کو خالصتانی حامیوں نے آگ لگادی

امریکہ کے سان فرانسسکو میں خالصتانی علیحدگی پسندوں نے ہندوستانی قونصل خانے میں مبینہ طور پر توڑ پھوڑ کی تھی، جس کی امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے شدید مذمت کی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے مزید پڑھیں

پوپ فرانسیس کی سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت

پوپ فرانسس نے سویڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے عمل کی مذمت کی کرتے ہوئے کہا کہ میں اس اقدام سے ناخوش ہوں اور بیزاری کا اظہار کرتا ہوں۔ متحدہ عرب امارات کے روزنامہ ‘الاتحاد’ کو انٹرویو مزید پڑھیں

گورنر تمیلی سائی سوندرا راجن نے عثمانیہ ہسپتال کا دورہ کیا

گورنر تملی سائی سندر راجن نے عثمانیہ ہسپتال کا معائنہ کیا ۔ عثمانیہ میڈیکل کالجس کی پرنسپل ششی کلا نے گورنر کا استقبال کیا ۔ بعدازاں گورنر نے ہسپتال کی نئی اور پرانی عمارتوں کا دورہ کرتے ہوئے مریضوں سے مزید پڑھیں

ٹماٹر کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، مہنگائی سے عام آدمی کا زندگی گزارنا مشکل

ٹماٹر کی سب سے زیادہ پیداوار کرنے والے تلگو ریاستوں آندھراپردیش و تلنگانہ میں ٹماٹر کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ حیدرآباد میں ٹماٹر 120 روپئے فی کیلو فروخت ہورہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مقامی بازاروں میں ٹماٹر و مزید پڑھیں

کانپور: عید کی نماز سڑک پر پڑھنے کے الزام میں 40 مسلمانوں کے خلاف مقدمہ درج

اترپردیش کے کانپور میں عیدالاضحی کی نماز سڑک پر پڑھنے کے الزام میں 40 مسلمانوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق جاج مئومیں واقع عیدگاہ میں عید کی نماز کےلئے کچھ لوگ دیر سے پہنچے مزید پڑھیں