13 سالہ لڑکے نے تالا توڑ کر بنک لوٹنے کی کوشش کی، محبوب آباد میں حیرت انگیز واقعہ

تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع میں ایک حیران کردینے والا واقعہ پیش آیا جس میں ساتویں جماعت کے 13 سالہ طالب علم نے بنک لوٹنے کی کوشش کی۔ اطلاعات کے مطابق 13 سالہ لڑکے نے بنک کی گیٹ کا تالا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ میں 2 افراد ہلاک

سعودی میں جدہ شہر کے امریکی قونصل خانے کے دروازے پر فائرنگ میں ایک سیکیورٹی افسر ہلاک ہوگیا جب کہ جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ جدہ میں مسلح شخص نے امریکی قونصل خانے کے اندر گھسنے کی مزید پڑھیں

سویڈن میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی، عید کے روز مسجد کے باہر نذر آتش، اشتعال انگیزی کے خلاف عالم اسلام کے شدید ردعمل کا سلسلہ جاری

سویڈن عدالت کی اجازت کے بعد انتہا پسندوں عید الاضحیٰ کے موقع پر اسٹاک ہوم کی جامع مسجد کے باہر اسلام کی مخالفت کرتے ہوئے قرآن پاک کے نسخہ کو نذر آتش کیا۔ اسٹاک ہوم کی مرکزی مسجد کے باہر مزید پڑھیں

یکساں سول کوڈ پر لاء کمیشن کی کارروائی غیر ضروری و خطرناک: آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت (اے آئی ایم ایم ایم) نے لاکمیشن آف انڈیا کو یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے متعلق اس کے 14جون 2023 کے سرکلر پر خط لکھ کر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور مزید پڑھیں

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے، سنت ابراہیمی کی پیروی کا عمل جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے، ملک کے طول و عرض میں چھوٹے بڑے شہر اور قصبے میں نماز عید کے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا، سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں مزید پڑھیں

یکساں سول کوڈ اور ملک کے حالات پر مولانا ارشد مدنی کا این ڈی ٹی وی کو انٹرویو، کہا ’ہم اپنی زندگیوں میں ایمان کو زندہ رکھیں گے‘۔۔۔

جمعیۃ علماء ہند کے سربراہ مولانا ارشد مدنی نے آج این ڈی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ملک کے موجودہ حالات پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا۔ یکساں سول کوڈ سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ جب مزید پڑھیں

بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر آزاد راون پر جان لیوا حملہ، گولی کمر کو چھوکر گذر گئی

بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد راون پر آج اتر پردیش کے سہارنپور میں جان لیوا حملہ کیا اور انہیں دو گولیاں ماری گئیں۔ سہارنپور میں چندر شیکھر آزاد پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ گاڑی سے مزید پڑھیں

اماراتی خلا باز کی خلا سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو منفرد انداز میں عید کی مبارک باد (دلچسپ ویڈیو دیکھیں)

اماراتی خلاباز سلطان النیادی نے خلائی اسٹیشن سے دنیا بھرکے مسلمانوں کو منفرد انداز میں عید کی مبارک باد دیتے ہوئے پیغام میں کہا کون کون عید کی دعوت دے رہا ہے؟ تفصیلات کے مطابق اماراتی خلاباز سلطان النیادی نے مزید پڑھیں

بڑی خبر: سوئیڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی کرنے کی اجازت دے دی گئی، عیدالاضحیٰ کے موقع پر اسٹاک ہوم کی مسجد کے سامنے اشتعال انگیزی کی جائے گی، عالم اسلام میں شدید غم و غصہ کی لہر

سوئیڈن کی عدلیہ اور پولیس نے اسلام مخالف انتہا پسندوں کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر قرآن پاک کے نسخے کو جلانے اور اس کی بیحرمتی کرنے کی اجازت دے دی۔ یہ اشتعال انگیزانہ فعل دارالحکومت اسٹاک ہوم کی ایک مسجد مزید پڑھیں