او آئی سی کے’علما وفد‘ کی طالبان سے ملاقات؛ خواتین پر پابندیاں ختم کرنے پر زور

افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب، قطر اور انڈونیشیا کے مذہبی اسکالرز طالبان حکومت کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اسلام خواتین کے اسکول جانے یا ملازمت کرنے مزید پڑھیں

ہندوستانی نژاد خاتون کو آسٹریلیا میں سابق عاشق نے تاروں سے باندھ کر زندہ دفنا دیا تھا

آسٹریلیا میں سابق عاشق نے اپنی سابق گرل فرینڈ کو تاروں سے باندھ کر زندہ دفنا کر قتل کر دیا۔ اطلاعات کےمطابق ہندوستانی نژاد 21 برس کی جیسمین کور جو نرسنگ کی طالبہ تھی کو اس کے سابق بوائے فرینڈ مزید پڑھیں

ٹویٹر کی ٹکر پر میٹا کی ایپ ’تھریڈز‘ نے چند گھنٹوں میں مقبولیت کا ریکارڈ قائم کردیا

فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے ٹوئٹر کے مقابلے میں ’تھریڈز‘ نامی سماجی رابطوں کی ایپلیکیشن لانچ کر دی ہے۔ جمعرات کو لانچ ہونے کے بعد سے ایک کروڑ سے زائد افراد اس نئی سوشل میڈیا ایپلیکیشن پر اپنا مزید پڑھیں

یکساں سول کوڈ پر مرکزی حکومت کی سرگرمیاں تیز، یو سی سی سے متعلق معاملات پر غور و خوص کےلئے وزرا گروپ کی تشکیل

یکساں سول کوڈ پر مرکزی حکومت کی جانب سے سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ مودی حکومت نے یکساں سول کوڈ معاملہ پر وزرا کا ایک گروپ تشکیل دیا ہے جس میں سینئر وزرا کو شامل کیا گیا ہے جبکہ اس گروپ مزید پڑھیں

بڑی خبر: مسلم پرسنل لا بورڈ نے یکساں سیول کوڈ کی پرزور مخالفت پر مشتمل ڈرافٹ لا کمیشن کو بھیج دیا، قبائلیوں اور اقلیتوں کو متنازعہ قانون سے باہر رکھنے کا مطالبہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے آج یکساں سیول کوڈ پر اپنے اعتراضات سے لا کمیشن کو واقف کروادیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے آج لا کمیشن ایک ڈرافٹ لا کمیشن کو بھیجا گیا مزید پڑھیں

بی جے پی رہنما کی انتہائی شرمناک حرکت، دبنگ شخص نے قبائلی مزدور پر سرعام پیشاب کردیا (ویڈیو دیکھیں)

مدھیہ پردیش کانگریس کے رہنما عباس حفیظ نے بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ایک قبائلی مزدور پر سرعام پیشاب کرنے والا شخص پرویش شکلا بی جے پی رکن اسمبلی کیدارناتھ شکلا کا قریبی ہے جبکہ مزید پڑھیں

یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے بعد ملک میں کوئی بھی کافر نہیں رہے گا! اندریش کمار کی عجیب و انوکھی منطق

ملک بھر میں یکساں سول کوڈ پر بحث جاری ہے جبکہ مسلمانوں کے علاوہ سکھ برادری و قبائلی طبقات کی جانب سے یو سی سی کی پرزور مخالفت کی جارہی ہے۔ ایسے میں آر ایس ایس کے رہنما اندریش کمار مزید پڑھیں

امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد

امریکی صدر جوبائیڈن کی غیر موجودگی کے دوران وائٹ ہاؤس سے ملنے والا سفید پاؤڈر منشیات نکلی۔ وائٹ ہاؤس سے گزشتہ اتوار کو ملنے والا سفید پاؤڈر منشیات (کوکین) تھی۔ رپورٹس کے مطابق سیکرٹ سروس ایجنٹس کو ویسٹ ونگ کے مزید پڑھیں