تیستا سیتلواد کی درخواست ضمانت مسترد، گجرات ہائی کورٹ نے خودسپردگی کا حکم دیا

گجرات ہائی کورٹ نے تیستاسیتلواد کی درخواست ضمانت کو مسترد کردیا اور انہیں فوری طور پر خود سپردگی کا حکم دیا۔ قبل ازیں گذشتہ ستمبر میں سپریم کورٹ نے تیستا سیتلواد کو عبوری ضمانت دی تھی۔ تازہ اطلاعا کے مطابق مزید پڑھیں

انتہائی پرنور منظر: مسجد الحرام میں والدہ کو دھوپ سے بچانے کیلئے سایہ کرنیوالے 3 خوش نصیب بیٹے (ویڈیو ضرور دیکھیں)

رواں فریضہ حج کیلئے آئے بیٹوں نے اپنی والدہ کو تیز دھوپ سے بچانے کیلئے سایہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ہے۔ حج کے لئے اپنی ماں کے ہمراہ آنے والے تین بیٹوں کی ویڈیو سوشل میڈیا مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مسلم دنیا سراپا احتجاج، امریکہ و یوروپی یونین نے بھی اشتعال انگیزی کی مذمت کی

سویڈن میں ایک بار پھر کلام پاک کی بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد دنیا بھر میں اس کی مذمت کی گئی بلکہ بعض مقامات پر اس کے خلاف احتجاج بھی ہوا۔ امریکہ، سعودی عرب، پاکستان، ترکی مزید پڑھیں

مہاراشٹرا میں انتہائی دلخراش بس حادثہ، سفر کے دوران آگ لگنے سے 25 مسافر زندہ جل گئے

مہاراشٹرا میں آج صبح ایک ایکسپریس وے پر بس میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت کم از کم 25 افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ بس میں تقریباً 33 لوگ سوار تھے جو پونے جا مزید پڑھیں

حج کے دوران شیطان کو للکارنے والے مرد مومن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل (ایمان کو تازہ کرنے والی ویڈیو ضرور دیکھیں)

حج کے دوران ایک مرحلہ یہ بھی ہوتا ہے کہ شیطان کو کنکریاں ماری جاتی ہیں لیکن ایک بزرگ شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی جس میں وہ طیش میں آکر شیطان کو للکار رہے ہیں۔ سماجی مزید پڑھیں

یکساں سول کوڈ پر مرکزی حکومت کی سرگرمیاں تیز، پارلیمانی پینل نے لاء کمیشن کو طلب کیا، آئندہ پارلیمانی سیشن میں یو سی سی پر بل لانے کےلئے مودی حکومت تیار

ملک میں جہاں ایک طرف یکساں سول کوڈ کو لے کر مسلمانوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے وہیں مرکزی حکومت کی جانب سے آئندہ مانسون سیشن میں یکساں سول کوڈ سے متعلق بل پیش کیا جاسکتا ہے۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

مغرب کو سکھائیں گے مقدس اقدار کی توہین اظہار رائے کی آزادی نہیں، ترک صدر

متحدہ عرب امارات، مراقش اور اردن نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اس حوالے سے کہا کہ مغرب کے لوگوں کو سکھائیں گے کہ مقدس اقدار کی توہین مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار تلنگانہ ہائی کورٹ نے تلگو زبان میں فیصلہ جاری کیا

تلنگانہ ہائیکورٹ نے اپنی تاریخ میں پہلی بار تلگو زبان میں فیصلہ جاری کیا ہے۔ اراضی تنازعہ کیس میں عدالت نے تلگو میں فیصلہ صادر کیا۔ اطلاعات کے مطابق تلنگانہ ہائی کورٹ کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ مزید پڑھیں

ماب لنچنگ کا ایک اور واقعہ، بہار کے سارن میں مسلم ڈرائیور کا پیٹ پیٹ کر قتل

بہار کے ضلع سارن میں مسلم ڈرائیور کو ہجومی تشدد کے ذریعہ پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق جلال پور علاقہ میں اچانک ٹرک خراب ہوگیا جس کے بعد ڈرائیور نے مرمت کےلئے ٹرک کو سڑک کنارہ مزید پڑھیں