انتہائی خوفناک واقعہ: مریض نے بند مردہ خانہ میں لاشوں کے درمیان رات گذاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں محبوب آباد کے سرکاری ہسپتال میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا۔ ہسپتال کے ڈاکٹروں اور عملے نے زندہ شخص کو مردہ خانے بھجوا دیا، اس نے بند مردہ خانہ میں رات لاشوں کے درمیان خوفناک مزید پڑھیں

محمد اظہر الدین نے تلنگانہ کے وزیر کی حیثیت سے ’اللہ‘ کے نام پر حلف لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کانگریس کے سینئر رہنما محمد اظہر الدین نے تلنگانہ کے وزیر مملکت کے طور پر حلف لیا۔ راج بھون کے دربار ہال میں منعقدہ ایک تقریب میں گورنر جیشنو دیو مزید پڑھیں

خاکستر لاشوں میں اپنے لخت جگر تلاش کرتی بے آسرا ماؤں کا کرب بے حس دنیا کے لیے لمحہ فکریہ!

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) روح کو چیر دینے والا منظر اس سے زیادہ دردناک کوئی نہیں کہ ایک ماں جلے ہوئے جسموں کے ڈھیر میں اپنے بیٹے کے چہرے کی جھلک تلاش کر رہی ہو۔ غزہ میں یہ منظر مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کے اسکولوں میں ’وندے ماترم‘ گیت گانا لازمی! فیصلہ واپس لیا جائے، رئیش شیخ کا حکومت سے مطالبہ (ویڈیو دیکھیں)

ممبئی (دکن فائلز نمائندہ وسیم سنجر) سماج وادی پارٹی کے بھیونڈی مشرق کے رکنِ اسمبلی رئیس شیخ نے بنکم چندر چیٹر جی کے تحریر کردہ گیت “وندے ماترم” کے 150 سال مکمل ہونے کے موقع پر 31 اکتوبر کو اس مزید پڑھیں

مندروں کی دیواروں پر I love Mohammad لکھنے والے 4 ہندو نوجوان گرفتار، دوسری برادری کے نوجوانوں کو پھنسانے کی سازش کا پردہ فاش

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش پولیس نے علی گڑھ میں مندر کی دیواروں پر “I love Mohammad” لکھنے کے معاملے میں چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ملزمین کی شناخت زیسانتھ سنگھ، آکاش سرسوت، دلیپ شرما اور ابھیشیک سرسوت مزید پڑھیں

بڑی خبر: ممبئی میں 20 بچوں کو یرغمال بنانے والا روہت آریہ فائرنگ میں ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعرات کو ممبئی میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا جس میں 20 بچوں کو یرغمال بنالیا گیا تھا۔ تاہم پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے تمام بچوں کو صحیح سلامت بچالیا جبکہ فائرنگ میں روہت آریہ ہلاک مزید پڑھیں

تاریخی جامع مسجد دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری کی اہلیہ کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری کی اہلیہ نیر بخاری کا چہارشنبہ کی رات انتقال ہوگیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق نیر بخاری بدھ کی رات معمول کے مطابق گھر پر موجود تھیں۔ مزید پڑھیں

ارتدادی فتنوں سے حفاظت اور دینی بیداری کے لئے کاماریڈی میں ذمہ دارانِ مساجد کا اہم اجلاس

کاماریڈی : ارتدادی فتنوں سے تحفظ اور دینی بے راہ روی سے بچاؤ کے لئے ذمہ دارانِ مساجد کا فکرمند ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسی مقصد کے پیشِ نظر مدرسہ مصباحُ الہدیٰ، مسجدِ نور، اندرانگر کالونی کاماریڈی میں مزید پڑھیں

امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ محمد اظہرالدین کی قیادت میں وفد کی وزیر اعلیٰ تلنگانہ ریونت ریڈی سے ملاقات، اہم تجاویز پیش

حیدرآباد (دکن فائلز) امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ محمد اظہر الدین نے وفد کے ہمراہ وزیر اعلی تلنگانہ اے ریونت ریڈی سے ملاقات کرتے ہوئے میمورنڈم حوالےکیا۔ وفد نے چیف منسٹر کا اس بات پر شکریہ ادا کیا مزید پڑھیں