روس جنگ میں پھنسے محمد احمد بحفاظت حیدرآباد پہنچ گئے، اسدالدین اویسی اور امجد اللہ خان کی مسلسل کوششیں کامیاب، وزارتِ خارجہ اور ماسکو میں ہندوستانی سفارتخانہ کا اہم رول

حیدرآباد (دکن فائلز) روس میں ایک جنگی زون کے قریب پھنسے ہوئے حیدرآبادی نوجوان محمد احمد جنہیں ایک مبینہ ممبئی ایجنٹ نے دھوکے سے روس بھیجا تھا بالآخر ہندوستان کی بھرپور سفارتی کوششوں کے بعد بحفاظت حیدرآباد واپس پہنچ گئے۔ مزید پڑھیں

’مر جانا قبول ہے، مگر شرک قبول نہیں‘! وندے ماترم پر مولانا ارشد مدنی کا دوٹوک بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) پارلیمنٹ میں وندے ماترم کے 150 برس مکمل ہونے پر ہونے والی بحث کے بیچ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کے تازہ بیان نے قومی گیت پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مولانا مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس بی آر گَوائی پر جوتا پھینکنے والے سنگھی وکیل پر جوتوں کی بارش، وکلا نے کردی پٹائی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس بی آر گَوائی پر جوتا پھینکنے والے وکیل راکیش کِشور کو ایک بار پھر شدید رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔ منگل کے روز دہلی کے کڑکڑڈوما کورٹ کمپلیکس میں متعدد وکلا مزید پڑھیں

لوک سبھا میں اسدالدین اویسی کی گونج: “وَندے ماترم کو زبردستی مسلط کرنا آئین کے خلاف”، آئینی آزادی، مذہبی مساوات اور حب الوطنی پر دوٹوک مؤقف، راجناتھ کے غلط مذہبی حوالوں پر دلی تکلیف کا اظہار (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا میں ’وندے ماترم‘ کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی خصوصی بحث میں اے آئی ایم آئی ایم صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے اپنی مخصوص آئینی بصیرت، مدلل اندازِ مزید پڑھیں

تلنگانہ حکومت نے 2026 کی تعطیلات کا کیلنڈر جاری کردیا، 27 عام تعطیلات اور 26 اختیاری تعطیلات، ملازمین کو پانچ اختیاری چھٹیوں کی اجازت

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے سال 2026 کے لیے سرکاری دفاتر، اسکولوں، کالجوں اور تمام سرکاری اداروں پر لاگو ہونے والی عام (General) اور اختیاری (Optional) تعطیلات کی فہرست باقاعدہ طور پر جاری کردی ہے۔ اس کا اعلان سیکریٹریٹ مزید پڑھیں

سنجولی مسجد کا 1915 سے ریکارڈ موجود، غیرقانونی کہنا غلط! فرقہ پرستوں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سنجولی میں واقع مسجد کے انہدام کے معاملے میں ہماچل پردیش ہائی کورٹ سے جزوی راحت ملنے کے بعد آل ہماچل مسلم آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ مسجد کے لیے نیا تعمیراتی نقشہ میونسپل کارپوریشن مزید پڑھیں

اہم خبر: مسلم شخص کے خلاف فرضی مقدمہ اور مبینہ مخالف مسلمان آڈیو معاملہ میں سپریم کورٹ سخت، اترپردیش پولیس کے خلاف سنگین ریمارکس

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں اترپردیش کے ضلع بیجنور میں درج ایک فوجداری مقدمہ خارج کرتے ہوئے اسے پولیس اختیارات کا صریح غلط استعمال قرار دیا۔ عدالت نے یہ کارروائی اس پس منظر میں کی مزید پڑھیں

تلنگانہ رائزنگ گلوبل سمٹ کا شاندار آغاز: 44 ممالک کے 154 مندوبین کی شرکت، ریاستی معیشت کو 2047 تک 3 ٹریلین ڈالر بنانے کا ہدف

حیدرآباد (دکن فائلز) رنگاریڈی ضلع کے کندکور کے ’’فیوچر سٹی‘‘ میں 100 ایکڑ رقبے پر ’’تلنگانہ رائزنگ گلوبل سمٹ 2025‘‘ کا عظیم الشان آغاز ہوا، جس میں 44 ممالک کے 154 بین الاقوامی مندوبین اور دو ہزار خصوصی مہمان شریک مزید پڑھیں

جمعیت علماء گریٹر حیدرآباد کی عاملہ و منتظمہ اور مدعووین خصوصی کا اہم مشاورتی اجلاس اور نو منتخب عہدیداران کی تہنیت

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیت علماء گریٹر حیدرآباد کے زیر اہتمام مسجدِ معراج کرما گوڑہ سعیدآباد میں عاملہ و منتظمہ اور مدعووین خصوصی کا اہم مشاورتی اجلاس استاد الاساتذہ مولانا محمد مصدق القاسمی صاحب مدظلہ صدر جمعیت علماء گریٹر حیدرآباد کی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ میں وندے ماترم پر بحث: بی جے پی پر پرینکا گاندھی بجلی بن کر گریں، مودی کی تقریر کا کیا پوسٹ مارٹم اور پوری کرونولوجی کو سمجھایا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے اس دعوے کی سخت تردید کی کہ جواہر لعل نہرو نے سبھاش چندر بوس کو لکھے ایک خط میں کہا تھا کہ مزید پڑھیں