رواں برس کا آخری سپر مون چند ہی لمحوں میں آسمان پر جلوہ گر ہوگا، حیدرآباد سمیت ہندوستان بھر میں دیکھا جاسکے گا

حیدرآباد (دکن فائلز)س برس کا آخری سپر مون آج شام 5 بجکر 28 منٹ پر حیدرآباد سمیت ہندوستان بھر میں آسمان پر نمودار ہونے والا ہے۔ ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ یہ دسمبر کا خوبصورت کولڈ مون نہ صرف مزید پڑھیں

مدینہ-حیدرآباد انڈیگو فلائٹ کو بم دھمکی، احمد آباد میں ہنگامی لینڈنگ، 180 مسافر محفوظ

حیدرآباد (دکن فائلز) مدینہ سے حیدرآباد آنے والی انڈیگو کی پرواز کو جمعرات کے روز اس وقت احمد آباد میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی، جب ایئرپورٹ حکام کو ای میل کے ذریعے دھمکی دی گئی کہ اگر طیارے کو حیدرآباد مزید پڑھیں

خلا سے ’پرنور خانہ کعبہ‘ کا ’درخشاں ستارے‘ کی مانند منظر، دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں میں عشقِ حرم تازہ

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ کی ایک حیرت انگیز فضائی تصویر نے پوری امتِ مسلمہ کے دلوں میں عشق، عقیدت اور روحانی سرشاری کی نئی لہر دوڑا دی ہے۔ زمین سے 400 کلومیٹر اوپر خلا مزید پڑھیں

بڑی خبر : اقوام متحدہ میں فلسطین کے حق میں تاریخی قرارداد منظور

حیدرآباد (دکن فائلز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت اور اسرائیلی قبضے کے فوری خاتمے کے مطالبے پر مبنی ایک تاریخی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔ ’فلسطین کے مسئلے کے پرامن حل‘ مزید پڑھیں

بڑی خبر: امید پورٹل میں تکنیکی خرابی سے لاکھوں وقف املاک کو خطرہ لاحق: وزیر جارج کیریان سے مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے چہارشنبہ کو وزیر مملکت برائے اقلیت امور، جارج کیریان سے فوری اور ہنگامی ملاقات کےلئے وقت طلب کرتے ہوئے امید پورٹل پر بار بار پیش آنے والی تکنیکی خرابیاں دور مزید پڑھیں

چندرابابو نائیڈو کو مفتی محمود زبیر قاسمی کا مکتوب، امید پورٹل میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کی اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت کے وقف پورٹل پر وقف جائیدادوں کے اندراج اور دستاویزات کی اپ لوڈنگ کی آخری تاریخ قریب آتے ہی آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں وقف اداروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سرور ڈاؤن ہونے، مزید پڑھیں

کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت کے پوتے پر جہیز، تشدد اور قتل کی کوشش کے سنگین الزامات

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام میں ایک سنسنی خیز معاملہ اس وقت منظرِ عام پر آیا جب دیویا گہلوت، جو کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت کے پوتے دیویندر گہلوت کی اہلیہ ہیں، نے اپنے شوہر اور سسرالی مزید پڑھیں

طلاق یافتہ مسلم خاتون شادی کے وقت دی گئی رقم اور زیور واپس لینے کی حق دار، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے منگل، 2 دسمبر کو ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ طلاق یافتہ مسلم خاتون اپنی شادی کے وقت اپنے والد کی طرف سے شوہر کو دی گئی نقد رقم اور سونے کے زیورات مزید پڑھیں

ملک پیٹ ٹی وی ٹاور چوراہے پر خوفناک سڑک حادثہ، تیز رفتار ٹِپر لاری نے لاری کو ٹکر ماردی، علاقہ میں ٹریفک جام (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حیدرآباد میں منگل اور چہارشنبہ کی درمیانی شب ایک ٹِپر لاری ملک پیٹ۔دلسکھ نگر روڈ پر خوفناک حادثہ کا شکار ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق آصف نگر کے سمت سے تیز رفتاری کے ساتھ آتی ہوئی مزید پڑھیں

احتجاج کو دہشت گردی قرار دینا انصاف کے تقاضوں کے منافی: عمر خالد کی سپریم کورٹ میں دلیل

حیدرآباد (دکن فائلز) 2020 دہلی فسادات کے مقدمہ میں ضمانت کی سماعت کے دوران جے این یو کے سابق طالب علم و معروف سماجی کارکن عمر خالد کے معاملہ میں ایک بار پھر سوال اٹھ رہے ہیں کہ کیا جمہوری مزید پڑھیں