کویمبتور میں لرزہ خیز واردات: بیوی کو قتل کر کے لاش کے ساتھ سیلفی لینے والا درندہ صفت شوہر گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) تمل ناڈو کے کویمبتور میں ایک نہایت دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جس نے ریاست بھر میں خواتین کی سلامتی اور گھریلو تشدد کے بڑھتے واقعات پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ایک شوہر مزید پڑھیں

یہ ہوتی ہے خوداری! ‘سسر کی محنت کی کمائی ہے، قبول نہیں کر سکتا’: دلہے نے جہیز میں ملنے والے لاکھوں روپے لینے سے انکار کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ایک خودار دلہے نے سسرال کی جانب سے جہیز میں ملنے والے لاکھوں روپے ٹھکرا کر سب کے دل جیت لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظفرنگر میں شادی کی تقریب میں 26 سالہ دلہے نے دل کو مزید پڑھیں

حیدرآباد کیلئے تاریخی لمحہ: لیونل میسی اور وزیراعلیٰ ریونت ریڈی فٹبال میدان میں آمنے سامنے ہوں گے

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد ایک تاریخی اور قابلِ فخر لمحے کا گواہ بننے جا رہا ہے، جہاں دنیا کے عظیم ترین فٹبال اسٹار لیونل میسی اور تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریوَنت ریڈی ایک ہی میدان میں آمنے سامنے ہوں گے۔ مزید پڑھیں

کلیان کالج میں مسلم طلبا کو نماز پڑھنے پر زبردستی معافی منگوانا قابلِ مذمت: وی ایچ پی اور بجرنگ دل کے شرپسندوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) آئیڈیل کالج آف فارمیسی، کلیان میں مسلم طلبا کے ساتھ پیش آنے والے شرمناک اور ہراسانی پر مبنی واقعہ کے خلاف مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکنوں، اساتذہ اور وکلا کے ایک بڑے وفد نے مزید پڑھیں

امریکی صدر کی مسلم دشمنی آشکار؟ ٹرمپ کا ایلہان عمر پر نیا توہین آمیز حملہ، مذہبی تعصب اور بہتان تراشی، امریکی مسلمانوں کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکی کانگریس کی مسلمان رکن، ایلہان عمر، کے خلاف نہایت اشتعال انگیز، توہین آمیز اور حقائق سے عاری بیانات جاری کیے ہیں، جن پر ملک اور دنیا بھر مزید پڑھیں

نیشنل ہیرالڈ کیس: سونیا اور راہول گاندھی کے خلاف نئی سخت ایف آئی آر درج، کانگریس کا شدیف ردّعمل، کہا ’سیاسی انتقام کی انتہا‘

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی پولیس کی اکنامک آفنسز وِنگ (EOW) نے نیشنل ہیرالڈ منی لانڈرنگ کیس میں کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی سمیت آٹھ افراد کے خلاف نئی ایف آئی آر درج کرلی ہے، مزید پڑھیں

*’جب جب ظلم ہوگا، تب تب جہاد ہوگا‘:* مولانا محمود مدنی کے بیان پر گودی میڈیا، ہندوتوا لیڈر تلملا اٹھے! صدر جمیعت کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی ناپاک کوشش، اصل تقریر میں ہندو۔مسلم اتحاد، صبر، اخوت اور آئینی وفاداری پر دیا زور (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیت علمائے ہند کی گورننگ باڈی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے سربراہ مولانا محمود مدنی نے متعدد اہم نکات پیش کیے جن کا مرکزی موضوع ملک میں ہندو–مسلم اتحاد، باہمی احترام، آئینی وفاداری مزید پڑھیں

ابھی ہند۔مسلم اتحاد زندہ ہے! مسلم صحافی عرفاز کا گھر منہدم، ہندو شخص نے اپنا پلاٹ دے دیا، فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی شاندار مثال (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جموں کے نروال علاقے میں بغیر نوٹس مسمار کیے گئے صحافی عرفاز احمد ڈینگ کے گھر کے واقعہ نے شدید غم و غصہ پیدا کیا تھا۔ اسی دوران ایک مقامی ہندو کلدیپ کمار نے جذباتی انداز میں مزید پڑھیں

اروناچل پردیش مسجد کے امام کی جرأت کو سلام: ‘بھارت ماتا کی جئے’ کا نعرہ لگانے سے انکار! شدت پسندوں نے مسجد میں گھس کر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز ریمارکس کئے، غنڈہ گردی کے ذریعہ مسلمانوں میں خوف پھیلانے کی ناپاک کوشش (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اروناچل پردیش کے نہرلگن کی جامع مسجد میں 27 نومبر کو پیش آنے والے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں اروناچل پردیش انڈیجینس یوتھ ایسوسی ایشن (APIYO) کے دو مزید پڑھیں

تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ پر مسلم طلبا و سرپرستوں کو تشویش: عیدالفطر کے بعد شیڈول پرزور

حیدرآباد (دکن فائلز) میڈیا رپورٹس اور ذرائع کے مطابق تلنگانہ میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 18 مارچ 2026 سے شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب فلکیاتی ماہرین اور رؤیت ہلال کمیٹیوں کے اندازوں کے مطابق مزید پڑھیں