مسجد کے لاؤڈاسپیکر سے اعلان، 7 ہندو افراد کو مسلمانوں نے موت کے منہ سے نکال لیا، امام عبدالباسط نے انسانیت کی مثال قائم کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام کے ضلع شری بھومی میں منگل کی علی الصبح پیش آنے والا ایک واقعہ انسانیت، جذبۂ خدمت اور بیداری کی شاندار مثال بن گیا، جہاں ایک مسجد کے امام نے مسجد کے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ مزید پڑھیں

کریم نگر کی وائرل خبر کی حقیقت سامنے آگئی: ذہنی بیمار نوجوان لڑکی کی ماں باحیات، غلط معلومات پھیلانے سے گریز کی اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے کریم نگر سے ایک افسوس ناک اور جذباتی خبر گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی تھی، جس میں دعویٰ کیا جارہا تھا کہ ایک مسلمان نوجوان لڑکی اپنی ماں مزید پڑھیں

“میری ماں یہاں ہے، میں اسے چھوڑ کر کہاں جاؤں؟” ماں کی جدائی کا زخم… بیٹی تین دن سے قبر کے سائے میں سو رہی ہے، محبتِ مادر کی ایسی داستان جس نے تلنگانہ کو رلا دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ماں کی محبت وہ رشتہ ہے جو انسان کی ساری زندگی کو اپنے آغوش میں سنبھالے رکھتا ہے۔ جس کا سایہ سر سے اُٹھ جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اس خلا کو پُر نہیں کر سکتی۔ مزید پڑھیں

مدینہ بس حادثہ میں واحد زندہ بچ جانے والے شعیب حیدرآباد واپس، ایئرپورٹ پر قدم رکھتے ہی اشکبار ہوگئے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مدینہ منورہ میں پیش آنے والے خوفناک بس حادثے کے واحد زندہ بچ جانے والے 24 سالہ محمد عبدالشعیب منگل کی صبح حیدرآباد لوٹ آئے۔ وہی شعیب… جس نے اپنی آنکھوں کے سامنے ماں، باپ اور دادا مزید پڑھیں

بہادر مسلم نوجوان حمزہ البر ’حقیقی ہیرو‘: برطانوی عدالت کا خراج تحسین

حیدرآباد (دکن فائلز) ٹن کی ایک عدالت نے ایک نہایت بہادر مسلم نوجوان، حمزہ البر، کی جرات اور انسان دوستی کی بھرپور تعریف کی ہے، جس نے ایک خاتون پر ہورہے حملے کو نہ صرف روکا بلکہ پولیس کے پہنچنے مزید پڑھیں

امید پورٹل پر رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار: اوقاف کی رجسٹریشن و ڈیجیٹائزیشن کے لیے متولیان کو ٹریبونل سے رجوع ہونے کا حکم

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے پیر یکم دسمبر کو اوقاف کی لازمی ڈیجیٹائزیشن اور رجسٹریشن کے لیے حکومت کے قائم کردہ ’’امید (UMEED) پورٹل‘‘ پر معلومات اپ لوڈ کرنے کی مدت میں توسیع دینے سے انکار کر دیا۔ عدالت مزید پڑھیں

سب سے بڑے ڈرامہ باز۔۔: پارلیمنٹ میں شروعات سے ہی سیاسی طوفان! مودی پر کھڑگے اور جئے رام رمیش کا تابر توڑ حملے

حیدرآباد (دکن فائلز) پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آغاز پیر کے روز ہوا، لیکن پہلے ہی دن ایوان کا ماحول سیاسی شور سے گونج اٹھا۔ اجلاس شروع ہونے سے چند گھنٹے پہلے وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب نے کانگریس کو مزید پڑھیں

مُمبئی و کولکاتہ میں درندگی کی دو دل دہلا دینے والی وارداتیں، خواتین کی حفاظت پر ملک بھر میں تشویش کا اظہار

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک کے بڑے شہروں میں خواتین کی سلامتی پر ایک بار پھر سنگین سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ اعلیٰ عہدوں پر فائز خواتین سے لے کر عام لڑکیوں تک، کوئی بھی محفوظ دکھائی نہیں دے رہی۔ تازہ طور مزید پڑھیں

میرٹھ میں مسلم خاندان کو گھر کی فروخت پر ہندوتوا گروپوں کا ہنگامہ: ملک میں مذہبی منافرت کے بڑھتے واقعات پر مسلمانوں میں گہری تشویش (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے میرٹھ شہر میں ایک مسلم خاندان کو مکان فروخت کیے جانے کے خلاف ہندو تنظیموں کے ہنگامہ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مذہبی پولرائزیشن اور مسلم مخالف نفرت انگیزی کے بڑھتے واقعات کو ایک بار مزید پڑھیں

نلگنڈہ میں انوکھا انتخاب! بنگاری گڈہ سرپنچ کا عہدہ نیلام، محمد ثمینہ قاسم کو منتخب کرنے کا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں ایک ایسا حیرت انگیز اور دلچسپ واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف مقامی لوگوں بلکہ پورے علاقے کو چونکا دیا۔ بَنگاری گڈّہ گرام پنچایت میں سَرہنچ کے عہدے کے لیے ہونے مزید پڑھیں