حیدرآباد: جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان (تفصیلی خبر)

حیدرآباد میں ایک اہم سیاسی معرکہ ہونے والا ہے؟ جوبلی ہلز اسمبلی حلقے میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ 11 نومبر کو مزید پڑھیں

بہار انتخابات دو مرحلوں میں ہوں گے، 14 نومبر کو ووٹوں کی گنتی (انتخابی شیڈول کی تفصیلات)

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار میں 243 رکنی اسمبلی کے لیے انتخابات دو مراحل میں ہوں گے۔ پہلا مرحلہ 6 نومبر کو اور دوسرا مرحلہ 11 نومبر کو منعقد ہوگا۔ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے بتایا کہ انتخابی عمل 16 مزید پڑھیں

زی نیوز اور ٹائمز ناؤ نوبھارت ’مہندی جہاد، لو جہاد‘ کے نام پر مسلمانوں کے خلاف نفرت بھڑکانے کے مرتکب قرار! سخت کاروائی سے گریز پر اٹھ رہے ہیں سوال

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک کے کچھ گودی میڈیا چینلز پر اسلامو فوبک اور گمراہ کن رپورٹنگ کے الزامات ثابت ہو چکے ہیں۔ اس طرح کی خبریں نہ صرف معاشرے میں نفرت پھیلا رہی ہیں بلکہ صحافتی اخلاقیات کی بھی دھجیاں مزید پڑھیں

بڑی خبر: صمود فلوٹیلا میں شامل اطالوی کارکن نے اسلام قبول کرلیا! نومسلم رابنسن اسرائیلی بربریت کے آگے نہیں جھکے، ایمان افروز واقعہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ کوئی جیل میں اسلام قبول کرے اور مبارکباد ملتے ہی اسے دوبارہ قید کر لیا جائے؟ یہ ایک ایسی سچی کہانی ہے جو اسرائیلی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف مزید پڑھیں

’ڈیجیٹل دنیا جادوئی ہے…‘ حیدرآباد پولیس کمشنر سجنار نے خواتین کو خبردار کیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) ڈیجیٹل دنیا ایک جادوئی جگہ ہے… اس کے بہت سے فوائد کے باوجود خطرات بھی موجود ہیں… حیدرآباد کے نئے پولس کمشنر وی سی سجنار نے خواتین کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے خاص طور پر خواتین مزید پڑھیں

بڑی خبر: ’اسرائیل اور نتین یاہو مردہ آباد‘ کے نعروں سے حیدرآباد کا دھرنا چوک گونج اٹھا! غزہ میں قتل عام کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی دھرنے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آج حیدرآباد کے دھرنا چوک سمیت ملک کے مختلف مقامات پر فلسطین کے لیے انصاف کی آواز بلند ہوئی۔ یہ صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ انسانیت کے لیے ایک پکار ہے۔ حیدرآباد کے دھرنا چوک پر سینکڑوں مزید پڑھیں

اسرائیل میں صیہونی اور ہندوستان میں آر ایس ایس، جڑواں بھائی! پنارائی وجین کا مودی پر زبردست طنز

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے آر ایس ایس کو صیہونیوں کا “جڑواں بھائی” قرار دے دیا۔ وجین نے آر ایس ایس اور اسرائیل کے صیہونیوں کے درمیان موازنہ کیا۔ انہوں نے دونوں کو “جڑواں بھائی” مزید پڑھیں

بہار انتخابات: برقعہ پوش خواتین ووٹروں کی تصدیق کا متنازعہ و متعصبانہ مطالبہ! کیا بی جے پی نے فرقہ پرستانہ انتخابی مہم کا آغاز کردیا؟ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار انتخابات جیسے جیسے قریب آرہے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کی جانب سے فرقہ پرستی پر مبنی انتخابی مہم میں بھی تیزی آرہی ہے۔ اب بی جے پی لیڈروں نے برقعہ پوش خواتین مزید پڑھیں

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ ہسپتال میں داخل

حیدرآباد (دکن فائلز) تازہ اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی صحت اب بہتر ہے۔ واضح رہے کہ نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ پیٹ کے انفیکشن سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ انہیں مزید پڑھیں

والدین کےلئے اہم خبر: تلنگانہ میں کھانسی کے سیرپ Coldrif سے متعلق عوامی انتباہ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ڈرگز کنٹرول ایڈمنسٹریشن نے Coldrif کھانسی کے سیرپ کے استعمال کو فوری طور پر روک دینے کےلئے انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ یہ اقدام بچوں کی اموات کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ مدھیہ پردیش اور راجستھان مزید پڑھیں