سوشل میڈیا پر ’بابری مسجد دوبارہ تعمیر ہوگی‘ مسیج کرنے والے شخص کا مقدمہ خارج کرنے سے کورٹ کا انکار

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں اظہار خیال کی آزادی پر اس وقت بحث میں شدت آگئی جب سپریم کورٹ نے ایک شخص کے خلاف فوجداری مقدمہ ختم کرنے سے انکار کردیا جس پر سوشل میڈیا پوسٹ میں ’بابری مسجد دوبارہ مزید پڑھیں

انجمن قادریہ کی دینی تعلمی ریلی کے جناب میر ذوالفقار علی صدر استقبالیہ منتخب

حیدرآباد (دکن فائلز) انجمن قادریہ کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس آج شام دفتر انجمن قادریہ قاضی پورہ شریف میں منعقد ہو جس کی صدارت مولانا سید شاہ غلام صمدانی علی قادری صدر مرکزی انجمن قادریہ نے کی۔ اس اجلاس مزید پڑھیں

مولانا حبیب مجتبی بن جعفر بن احمد العیدروس کی نماز جنازہ مکہ مسجد میں ادا کی جائے گی

حیدرآباد (دکن فائلز) شہر حیدرآباد کے معروف اور مشہور مشائخ گھرانے کی علمی و روحانی شخصیت، سلسلہ عیدروسیہ کے جانشین مولانا حبیب مجتبی بن عیدروسیہ جعفر بن احمد العیدروس العلوی الحسینی نے آج 28 اکتوبر بروز منگل مختصر سی علالت مزید پڑھیں

غزہ کے مسلمان، پوری امت کےلئے استقامت، قربانی اور ایمانِ کامل کی بہترین مثال: شعبہ عالمات جماعت اسلامی ہند کے جلسہ تقسیم ِانعامات سے خواتین مقررین کے خطابات

حیدرآباد (راست) شعبہ عالمات جماعت اسلامی ہند، شہر حیدرآباد کے زیر اہتمام اختتامی جلسہ بعنوان ”موجودہ دور میں عالمات سے توقعات“ بضمن مقابلے جات سیرت النبی ﷺ(برائے طالبات دینی جامعات) وتقسیم اسناد و انعامات، لکڑ کوٹ، چھتہ بازار حیدرآباد پر مزید پڑھیں

حیدرآباد کی معروف مذہبی شخصیت مولانا سید حبیب بن جعفر العیدروس کا انتقال، مریدین میں غم کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کی معروف مذہبی شخصیت مولانا سید حبیب بن جعفر العیدروس آج اس جہان فانی سے کوچ فرما گئے، جس کے نتیجے میں ان کے مریدین اور عقیدت مندوں میں گہرے دکھ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مزید پڑھیں

‘مسلم لڑکیاں لاؤ اور نوکری پاؤ‘، بی جے پی لیڈر کا انتہائی بے ہودہ، نفرت و اشتعال انگیز بیان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے لیڈروں کی جانب سے ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف انتہائی اشتعال انگیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے جو ہندوستان کی ترقی اور خوشخالی میں رکاوٹ بنی ہوئی۔ ایک اور شدت پسند لیڈر مزید پڑھیں

بی جے پی اقتدار والی ریاستوں میں لڑکیوں کے اغوا میں تشویشناک اضافہ!

حیدرآباد (دکن فائلز) کیا بیٹیوں کا تحفظ صرف ایک نعرہ بن کر رہ گیا ہے؟ آج ہم ایک ایسے سنگین مسئلے پر بات کریں گے جو ہمارے معاشرے کے مستقبل کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان: SIR کے دوسرے مرحلہ کے تحت 12 ریاستوں میں ووٹر لسٹوں کی نظرثانی!

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن نے ایک اہم مہم کا آغاز کر دیا ہے! ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹوں کی خصوصی اور گہری نظرثانی (SIR) کے دوسرے مرحلے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا مقصد ملک بھر میں مزید پڑھیں

بہنوں کی AI سے بنی غیراخلاقی ویڈیوز سے دھمکیوں کے بعد نوجوان کی خودکشی

حیدرآباد (دکن فائلز) ہریانہ میں ایک 19 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی، جب اسے اپنی بہنوں کی AI سے بنی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز سے دھمکایا گیا۔ یہ ایک دل دہلا دینے والا واقعہ ہے جو ہمیں سائبر مزید پڑھیں