بارش میں بھی اسدالدین اویسی نے انتخابی مہم کو جاری رکھا، برسات کے باوجود جلسہ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انتخابات کےلئے تمام سیاسی جماعتیں میدان میں ہیں۔ انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے وہیں حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی انتخابی مہم تیز ہوگئی ہے۔ حیدرآباد میں گذشتہ مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کیلئے مناسب دستاویزات کو یقینی بنانے کا مطالبہ: ایم ایس فاروق

حیدرآباد(پریس نوٹ)آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی، ٹی ایس اور اے پی یونٹس (اے آئی ایم ای ایس) نے سکریٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کو خط لکھتے ہوئے نمائندگی کی ہے کہ انٹرمیڈیٹ کالجوں میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کے میمورنڈم مزید پڑھیں

کانگریس میں شمولیت سے متعلق قیاس آرائیوں پر ممتاز احمد خان کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سینئر رہنما و چارمینار کے رکن اسمبلی ممتاز احمد خان نے ان کے کانگریس میں شامل ہونے سے متعلق قیاس آرائیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے تمام قیاس مزید پڑھیں

تلنگانہ انتخابات: کانگریس کی تیسری فہرست جاری، نظام آباد اربن حلقہ سے محمد علی شبیر کو ٹکٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس پارٹی نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کردی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کانگریس نے پارٹی کے ریاستی صدر ریونت ریڈی کو وزیراعلیٰ کے سی آر کے مقابل میدان میں اتارا مزید پڑھیں

راجندر نگر حلقہ سے مجلسی امیدوار کا اعلان

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین بی روی یادو کو تلنگانہ اسمبلی انتخابات کےلئے حلقہ راجندر نگر سے پارٹی امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وہ لنگر حوض کے کارپوریٹر ہیں۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ٹوئٹ کرکے بی روی یادو مزید پڑھیں

ممتاز خان کانگریس میں شامل ہوں گے؟ حلقہ یاقوت پورہ سے کریں گے مقابلہ؟ قریبی ذرائع نے تردید کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) باوثوق ذرائع کے مطابق حلقہ چارمینار سے مجلس کے رکن اسمبلی ممتاز احمد خان کے جلد کانگریس میں شمولیت کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطاق ممتاز احمد خان دہلی کے دورہ پر ہیں جہاں وہ کانگریس کی مزید پڑھیں

مجلس نے حلقہ جوبلی ہلز کے امیدوار کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین نے آج تلنگانہ اسمبلی انتخابات کےلئے اپنے ساتویں امیدوار کا اعلان کردیا۔ حلقہ جوبلی ہلز کےلئے مجلس نے شیخ پیٹ کارپوریٹر محمد راشد فراز الدین کو پارٹی امیدوار بنایا ہے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

آندھراپردیش میں ذات پات پر مبنی سروے ہوگا، جگن کابینہ کا اہم فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں ذات پات پر مبنی سروے کی بحث تیزی سے جاری ہے۔ اس دوران آندھراپردیش حکومت نے اس سلسلہ میں اہم فیصلہ لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آندھرا میں بھی ذات پات پر مبنی سروے مزید پڑھیں

یونائیٹڈ مسلم فورم نے ایک بار پھر بی آر ایس کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا، مسلم مسائل پر کے سی آر حکومت کی دوغلی پالیسی کو لیکر مسلمانوں میں تشویش

حیدرآباد (دکن فائلز) یونائیٹڈ مسلم فورم نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں بی آر ایس کی مکمل حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فورم کے ذمہ داروں نے آج پارٹی کے کارگذار صدر کے ٹی راما راؤ سے ملاقات کی۔ اس مزید پڑھیں