گجویل میں معمولی بات پر ہندو تنظیموں کا ہنگامہ، ماحول خراب کرنے کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنادیا، مجلس اور ایم بی ٹی نے مسجد پر پتھراؤ کی مذمت کی اور عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل

تلنگانہ کے سدی پیٹ میں ایک معمولی بات پر ہندو تنظیموں کی جانب سے ہنگامہ کیا گیا اور معاملہ کو طول دینے کی ناپاک کوشش کی گئی تاکہ حالات کو بگاڑا جاسکے لیکن پولیس نے فوری طور پر کاروائی کرتے مزید پڑھیں

ہریش راؤ نے نمس ہسپتال میں روبوٹک سرجری یونٹ کا افتتاح انجام دیا

ہریش راو نے کہا کہ حیدرآباد صحت کے معاملے میں عالمی مرکز بن رہا ہے ۔ سرکاری ہسپتالوں میں ملک میں پہلی مرتبہ نمس ہاسپٹل میں 35 کروڑ کی لاگت سے بنائے گئے روبوٹک سرجیکل سسٹم کا ہریش راو نے مزید پڑھیں

گورنر تمیلی سائی سوندرا راجن نے عثمانیہ ہسپتال کا دورہ کیا

گورنر تملی سائی سندر راجن نے عثمانیہ ہسپتال کا معائنہ کیا ۔ عثمانیہ میڈیکل کالجس کی پرنسپل ششی کلا نے گورنر کا استقبال کیا ۔ بعدازاں گورنر نے ہسپتال کی نئی اور پرانی عمارتوں کا دورہ کرتے ہوئے مریضوں سے مزید پڑھیں

ٹماٹر کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، مہنگائی سے عام آدمی کا زندگی گزارنا مشکل

ٹماٹر کی سب سے زیادہ پیداوار کرنے والے تلگو ریاستوں آندھراپردیش و تلنگانہ میں ٹماٹر کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ حیدرآباد میں ٹماٹر 120 روپئے فی کیلو فروخت ہورہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مقامی بازاروں میں ٹماٹر و مزید پڑھیں

تلنگانہ میں کانگریس کی انتخابی تشہیری مہم کا باضابطہ آغاز، راہل گاندھی نے بیواؤں اور بزرگ شہریوں کے لیے 4000 روپے پنشن کا کیا وعدہ

کانگریس پارٹی نے تلنگانہ میں انتخابی تشہیری مہم کا آج سے باضابطہ آغاز کردیا۔ پارٹی گڑھ سمجھے جانے والے کھمم میں آج ایک بڑے پیمانہ پر جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا جس میں راہل گاندھی نے شرکت کی۔ اس مزید پڑھیں

تلنگانہ میں تین دنوں تک بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی

محکمہ موسمیات نے تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں آئندہ تین دنوں کے دوران بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ جنوب مغربی مانسون کے اثر کی وجہ سے تلنگانہ میں بارش ہوگی۔ حیدرآباد میں محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں بارش کی مزید پڑھیں