بڑی خبر: حیدرآباد کے پرانے شہر میں عجیب قسم کی بو سے عوام میں تشویش کی لہر

حیدرآباد میں پرانے شہر کے مختلف علاقوں میں عجیب قسم کی بدبو سے عوام میں تشویش کی لہر دیکھی گئی۔ اطلاعات کے مطابق ٹپہ چبوترہ، جھرہ، ملک پیٹ، چادر گھاٹ، پرانی حویلی، دارالشفا، کاروان و دیگر علاقوں میں عجیب قسم مزید پڑھیں

ملک پیٹ میں خاتون کا کٹا سر ملنے کا معمہ حل، پولیس تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات

حیدرآباد کے ملک پیٹ علاقہ میں موسیٰ ندی کے قریب چھ روز قبل پولیس کو ایک خاتون کا کٹا ہوا سر ملا تھا۔ اس کیس کی تفتیش کے دوران سنسنی خیز باتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ متوفی کی بہن اور مزید پڑھیں

حیدرآباد کے پرانے شہر میں ماں کی آخری رسومات کو لیکر ہندو بیٹا اور مسلم بیٹی میں تنازعہ، پولیس نے معاملہ کو حل کرلینے کا دعویٰ کیا

حیدرآباد کے پرانے شہر میں مسلم بیٹی اور ہندو بیٹے کے درمیان ماں کی آخری رسومات کو لیکر تنازعہ کے بعد مادناپیٹ علاقہ میں کشیدگی دیکھی گئی تاہم پولیس نے معاملہ کو سلجھالینے کا دعویٰ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

تلنگانہ کے سرکاری اسکولوں میں طلبا کےلئے ناشتہ کا انتظام

حیدرآباد (دکن فائلز) سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے طلبا کیلئے حکومت تلنگانہ نے ایک خوشخبری دی ہے۔ آئندہ تعلیمی سال سے پہلی تا دسویں جماعت کے طلبا کو ناشتے میں باجرہ کا دلیہ دیا جائے گا۔ فولاد اور دیگر تغذیہ مزید پڑھیں

غمزدہ والدین نے بیٹے کی لاش سے اُس کی سالگرہ کا کیک کٹوایا

حیدرآباد: (دکن فائلز) ریاست تلنگانہ کے آصف آباد میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا۔ شاپنگ کے دوران 16 سالہ لڑکا سچن دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا جبکہ اسی روز لڑکے کی سالگرہ بھی تھی۔ 10ویں جماعت کے طالب مزید پڑھیں

حیدرآباد میں کتے کے خوف سے ڈیلیوری بوائے نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی

حیدرآباد: (دکن فائلز) تلنگانہ کے مختلف علاقوں سے کتوں کے حملوں کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ اسی دوران تازہ اطلاع کے مطابق حیدرآباد کی منی کنڈہ میں اسی طرح کا ایک واقعہ پیش آی جس میں ایک ڈیلیوری بوائے شدید مزید پڑھیں

شدید گرمی سے پریشان تلنگانہ و آندھراپردیش کے عوام کےلئے خوشخبری

حیدرآباد: (دکن فائلز) تلگو ریاستوں کے عوام کےلئے خوشبخری کی بات یہ ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش قیاسی کی گئی ہے کہ آئندہ تین دنوں تک تلنگانہ اور آندھرا میں بارش ہوگی۔ دونوں ریاستوں میں کچھ دنوں مزید پڑھیں

قومی سطح پر بی آر ایس کی پہلی کامیابی، مہاراشٹرا کے پنچایت انتخابات میں تائیدی امیدوار کی کامیابی

بھارتیہ راشٹریہ سمیتی کو قومی سطح پر پہلی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ مہاراشٹر پنچایت انتخابات میں بی آر ایس کے تائیدی امیدوار کو کامیابی ملی ہے۔ اورنگ آباد کے گنگاپور تعلقہ میں امبیلوہل گاؤں پنچایت میں منعقدہ ضمنی انتخاب میں مزید پڑھیں

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات میں تقریباً 40 فیصد مسلم طلبا ناکام، ملت کےلئے لمحہ فکر

سوشل ڈیٹا انیشی ایٹو فورم کے ایک سروے کے مطابق تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ناکام ہونے والے طلبا میں سے 40 فیصد کا تعلق مسلم کمیونیٹی کے طلبا سے ہے۔ این جی او ایس ڈی آئی ایف کے مطاق مزید پڑھیں