محمد شفیع الدین ظفر کو اردو میں ڈاکٹریٹ

حیدرآباد(پریس نوٹ) کنٹرولر شعبہ امتحانات عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد سے جاری ایک پریس نوٹ کے بموجب محمد شفیع الدین ظفر ولد محمد عزیز الدین کو اورینٹل اردو عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے اردو میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا اہل قرار دیا مزید پڑھیں

ایم ایل سی کیلئے ڈاکٹر شجاعت علی صوفی کا نام زیر غور

حیدرآباد (دکن فائلز) باوثوق ذرایعے کے مطابق کانگریس ہائی کمان گورنر کوٹے کے تحت مخلوعہ ایم ایل سی کی دو سیٹوں کےلئے پارٹی کے ترجمان ڈاکٹر شجاعت علی صوفی کے نام پر بھی غور وخوص کررہی ہے۔ ڈاکٹر شجاعت علی مزید پڑھیں

جگر گوشۂ شیخ الاسلام مولانا سید اسجد مدنی کی حیدرآباد آمد، مختلف پروگراموں میں شرکت

حیدرآباد (پریس ریلیز) مفتی محمود زبیر قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کی پریس نوٹ کے مطابق ملک کے ممتاز عالم دین جگر گوشہٌ شیخ الاسلام حضرت مولانا سید اسجد مدنی صاحب دامت برکاتہم نائب صدر جمعیت علما مزید پڑھیں

اساتذہ یونینز کی جانب سے اننتی اور ایف ایل این پروگرام کی منسوخی کا مطالبہ، محکمہ تعلیمات کے پرنسپل سیکرٹری بی ونکٹیشور سے وفد کی نمایندگی

حیدرآباد (پریس نوٹ) محمد احمد خان جنرل سیکرٹری ٹی ایس ٹی یو حیدراباد کی اطلاع کے بموجب سرکاری اساتذہ کی مختلف تنظیموں کے صدور وہ متعمدین کے وفد نے پرنسپل سیکرٹری محکمہ تعلیمات بی وینکٹیشور سے ملاقات کر کے سرکاری مزید پڑھیں

تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین عادل آباد کے وفد نے ریاستی وزیر سیتا اکا سے صحافیوں کے دیرینہ مسائل پر نمائندگی کی

عادل آباد۔28دسمبر (پریس نوٹ)تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین عادل آباد کے ایک وفد نے ریاستی وزیر پنچایت راج، بہبود خواتین واطفال،دیہی ترقی ودیہی آبرسانی دنساری انوسیا عرف سیتا اکا سے عادل آباد ضلع مستقر کے دورہ کے موقع پرصحافیوں کے مزید پڑھیں

حیدرآباد کی مشہور ہوٹل ’کھانا خزانہ ریسٹرو‘ کی برانچ کا عیسیٰ میاں بازار، موتی مارکٹ (چادرگھاٹ) میں آغاز، احمد بلعلہ اور کے وینکٹیش نے کیا افتتاح

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کی مشہور ہوٹل ’کھانا خزانہ ریسٹرو‘ کے ایک اور برانچ کا عیسیٰ میاں بازار، موتی مارکٹ چادرگھاٹ میں افتتاح عمل میں آیا۔ ملک پیٹ کے رکن اسمبلی احمد بن عبداللہ بلعلہ صاحب اور عنبرپیٹ رکن اسمبلی مزید پڑھیں

دیپا داس منشی، تلنگانہ کانگریس کی انچارج مقرر، معروف صحافی و کانگریس ترجمان ڈاکٹر شجاعت علی صوفی نے ہائی کمان کے فیصلہ کا خیرمقدم کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس ہائی کمان نے تلنگانہ امور کی ذمہ داری اب دیپا داس منشی کے سپرد کردی ہے قبل ازیں مانک راو ٹھاکرے، تلنگانہ کانگریس کے انچارج تھے۔ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ترجمان اور معروف صحافی ڈاکٹر مزید پڑھیں

ڈان ہائی اسکول میں یوم اطفال کے موقع پر تقریب، محمد عبدالرافع کا شاندار مظاہرہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں 14 نومبر کو ’یوم اطفال‘ (چلڈرنس ڈے) منایا گیا۔ یوم اطفال کے موقع پر اسکولوں میں تقاریب کا اہتمام کیا مزید پڑھیں

’اسرائیل ہمیں بھوکا مار رہا ہے‘ غزہ کے معصوم بچوں کی پریس کانفرنس، نام نہاد انسانیت کے علمبرداروں کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش (ویڈیو دیکھیں)

اسرائیل 7 اکتوبر سے پوری دنیا کے سامنے ہم پر بمباری کررہا ہے اور وہ نسل کشی پر تلا ہوا ہے، وہ ہمیں بھوکا مار رہا ہے۔ غزہ میں معصوم بچوں نے پریس کانفرنس کرکے نام نہاد مہذب و اندھی مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کیلئے مناسب دستاویزات کو یقینی بنانے کا مطالبہ: ایم ایس فاروق

حیدرآباد(پریس نوٹ)آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی، ٹی ایس اور اے پی یونٹس (اے آئی ایم ای ایس) نے سکریٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کو خط لکھتے ہوئے نمائندگی کی ہے کہ انٹرمیڈیٹ کالجوں میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کے میمورنڈم مزید پڑھیں