بسٹ ٹیچرس ایوارڈ تقریب میں اردو اساتذہ کو یکسر نظرانداز کیا جارہا ہے، محمد مسعود احمد نے اردو ٹیچرس کے ساتھ انصاف کرنے کا مطالبہ کیا

حکومت تلنگانہ کی جانب سے 5 ستمبر 2022 کو بسٹ ٹیچرس ایوارڈ تقریب کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے لیکن اس موقع پر اردو اساتذہ کو یکسر نظرانداز کیا جارہا ہے۔ تلنگانہ میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا مزید پڑھیں

’مقام سیرتؐ: انسانیت کی نظر میں‘ عنوان کے تحت دونوں تلگو ریاستوں میں بڑے پیمانہ پر جلسے منعقد کرکے غیرمسلموں کو مدعو کرنے کا اعلان، جمعیت علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کے عاملہ کا اجلاس

جمعیت علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کے عاملہ کا اجلاس بصدارت مولانا مفتی غیاث الدین رحمانی ریاستی صدر دارالعلوم الرحمانیہ حیدرآباد میں منعقد ہوا، اجلاس کی کارروائی مفتی محمود زبیر قاسمی نے چلائی۔ جس میں بلقیس بانو کے خاطیوں کی رہائی مزید پڑھیں

جامعہ ریاض الصالحات آعظم پورہ میں مولانا سید جلال الدین عمری ؒ کا تعزیتی جلسہ، محمد اظہر الدین، مولانا ڈاکٹر سید عبدالجبار عمری، مولانا اکبر ندوی، مولانا طیب قاسمی و دیگرکا خطاب

جامعہ ریاض الصالحات آعظم پورہ میں مولانا سید جلال الدین عمریؒ،سابق امیر جماعت اسلامی ہند و نائب صدر مسلم پرسنل لا بورڈ کا تعزیتی جلسہ منعقد ہوا۔جناب محمد اظہر الدین،سکریٹری رابطہ عامہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ و رکن انتظامی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محمود علی سے سینئر صحافیوں کی ملاقات، جدید ٹیکنالوجی سے لیس میڈیا تربیتی ادارے چیلنجر میڈیا انسٹی ٹیوٹ آنے کی دی دعوت

حیدرآباد شہر میں قائم کیے گئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس میڈیا کے تربیتی ادارے چیلنجر میڈیا انسٹی ٹیوٹ کے بانی و سینئرصحافی جناب حبیب نصیر کی قیادت میں ایک وفد نے آج ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی سے اُن مزید پڑھیں

شان رسالتﷺ میں گستاخی نا قابل قبول، تاہم مسلمان صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں: علمائے کرام کی نوجوانوں سے اپیل

شان رسالت میں گستاخی ایک سنگین جرم ہے، سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام انبیاء و رسل میں سب سے افضل ہیں، آپ مکارم اخلاق کے معلم اور ساری انسانیت کے محسن ہیں، جن کے نہ صرف مزید پڑھیں

چیلنجرمیڈیا انسٹی ٹیوٹ کے وفد کی صدرنیشن میڈیا اکاڈمی الم نارائینا سے ملاقات’ معیاد میں توسیع پر پیش کی مبارک باد

حیدرآباد شہر میں قائم کیے گئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس میڈیا کے تربیتی ادارے چیلنجر میڈیا انسٹی ٹیوٹ کے اکاڈمک ڈائریکٹر و سینئر صحافی ڈاکٹر تبریز حسین تاج اور اس ادارے کے ڈائریکٹر اڈمن میر صدیق علی نے تلنگانہ اسٹیٹ مزید پڑھیں

تلنگانہ میں فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کی مذموم کوششیں قابل مذمت، مفادات حاصلہ امن وبھائی چارگی کی فضاء کو متاثر کرنے کے درپہ: امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ

مولانا حامدمحمدخان امیرحلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ نے ریاست کی پرامن فضاء کو متاثر کرنے اور فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کی کوششوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امن اور بھائی چارگی کا ماحول نہ صرف پرامن وپرسکون مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے ادارے برائٹ بگن کی جانب سے دو روزہ بزنس ا یکسپو۔2 کا کامیاب انعقاد ‘ تجارت کی جانب راغب ہونے علماء کا نوجوانوں کو مشورہ

جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ کے قائم کردہ ادارہ برائٹ بگن کی جانب سے دو روزہ بزنس ایکسپو۔2 کا عظیم الشان پیمانے پر تاج فنکشن پیالیس‘ بنڈلہ گوڑہ حیدرآباد پر 13‘ 14 ا گسٹ بروز ہفتہ و اتوار انعقاد عمل مزید پڑھیں

مسلم اُمت کو تجارت کی طرف راغب کرنے بزنس ایکسپو۔2 کا اہتمام، صدر برائٹ بگن تلنگانہ ڈاکٹر شیخ محمدعثمان کی مسلم نوجوانوں سے شرکت کی اپیل

ڈاکٹر شیخ محمد عثمان صدر برائٹ بگن تلنگانہ وسکریٹری شعبہ ملی اُمورجماعت اسلامی ہندحلقہ تلنگانہ نے مسلم نوجوانوں (مردوخواتین) سے اپیل کی کہ وہ13اور14/اگست2022؁ء کوتاج پیالیس فنکشن ہال بنڈلہ گوڑہ حیدرآباد پر منعقد ہونے والے دوروزہ بزنس ایکسپومیں ضرور شرکت مزید پڑھیں

ملک کی آزادی کے لیے مسلم علما کی جانثارانہ خدمات، نئی نسل کو اپنے اسلاف کی قربانیوں سے آگاہ کرانا ضروری: مفتی محمود زبیر

مفتی محمود زبیر قاسمی جنرل سیکریٹری جمعیت علما تلنگانہ و آندھرا پردیش نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارا پیارا ملک ہندوستان اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کرنے جارہا ہے، ملک کی جدوجہد آزادی کے عظیم رہنما اور مزید پڑھیں