کینسر سے لڑتی اداکارہ حنا خان نے اپنے بال جھڑنے سے قبل خود ہی کٹوا دیے، والدہ رو پڑیں (انتہائی جذباتی ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) معروف اداکارہ حنا خان میں چند روز قبل ہی چھاتی کے کینسر کے اسٹیج تھری کی تشخیص ہوئی ہے۔ 36 سالہ حنا خان نے اپنے پرستاروں اور چاہنے والوں اس افسوس ناک خبر سے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے آگاہ مزید پڑھیں

معروف اداکارہ حنا خان میں ﭼﮭﺎﺗﯽ ﮐﮯ کینسر کی تشخیص

(ایجنسیز) معروف اداکارہ حنا خان نے اسٹیج تھری کے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ حنا خان نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے چھاتی کے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ اداکارہ نے اپنی مزید پڑھیں

عربوں کو دہشت گرد دکھانے پر’ بائیکاٹ نیٹ فلیکس’ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

(ایجنسیز) نیٹ فلیکس کی جانب سے ریلیز کی گئی ایکشن فلم ’ٹرگر وارننگ‘ میں عربوں کو دہشت گرد دکھانے اور قتل و گارت کو معمول کے کام سمھجنے پر سوشل میڈیا سارفین پھٹ پڑے ۔ صارفین نے برہمی کا اظہار مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا کے اسلام قبول کرنے کی خبروں پر سُسر کا ردعمل

(ایجنسیز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کے اسلام قبول کرنے سے متعلق خبروں پر اُن کے ہونے والے شوہر ظہیر اقبال کے والد کا بیان سامنے آگیا۔ لیجنڈری اداکار شتروگھن سنہا کی اکلوتی بیٹی سوناکشی سنہا 23 جون مزید پڑھیں

اونچی آواز میں موسیقی سُننے اور ہیڈ فون لگانا ترک کردیں! معروف گلوکارہ الکا یاگنک قوت سماعت سے محروم

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف گلوکارہ الکا یاگنک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ قوتِ سماعت سے محرومی کا شکار ہوگئی ہیں اور اس مرض کے لیے اُن کا علاج بھی جاری ہے۔ الکا یاگنک نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

اسلام مخالف پروپیگنڈہ فلم ‘ہم دو ہمارے بارہ’ پر کرناٹک میں پابند عائد، کانگریس حکومت کا بڑا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ فلم ‘ہم دو ہمارے بارہ’ پر سخت اعتراضات کے بعد کرناٹک حکومت نے بھی اس فلم پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قبل ازیں بمبئی ہائی کورٹ نے متنازعہ فلم کی ریلیز پر روک مزید پڑھیں