انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور مشہور کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما گزشتہ کچھ عرصے سے عوامی سطح پر سامنے نہیں آئیں تاہم ایسے میں ایک بار پھر اُن کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش مزید پڑھیں

وحیدہ رحمان کو دادا صاحب پھالکے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی سنیما میں اداکارہ وحیدہ رحمان کی بے مثال خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے انہیں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دینے کا اعلان کیا۔ وحیدہ رحمان کو دادا صاحب پھالکے لائف مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور مشہور سیاستدان راگھو چڈھا بالآخر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے ریاست راجستھان کے شہر اودے پور مزید پڑھیں

تھری ایڈیٹ فلم کے معروف اداکار انتقال کرگئے

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ کے معروف اداکار اکھیل مشرا اپنے گھر کے کچن میں گِر کر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘تھری ایڈیٹس’ میں لائیریرین کا کردار ادا کرنے والے مزید پڑھیں

معروف اداکارہ زرین خان کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) کولکاتا کی ایک عدالت نے بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کے خلاف مبینہ دھوکہ دہی کے معاملے میں وارنٹ گرفتاری جاری کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کے خلاف 2018 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، معاملے مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکیاں مقابلہ حسن ’’مس یونیورس‘‘ کیلئے منتخب، مفتی تقی عثمانی برہم

دنیا میں طویل عرصے سے جاری مقابلہ حسن کے ٹائٹل’’ مس یونیورس‘‘ کیلئے 5 پاکستانی لڑکیوں کے مقابلے میں حصہ لینے پر ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے شدید غصے کا اظہار کردیا۔ پڑوسی ملک پاکستان کے معروف عالم مزید پڑھیں

سلمان خان میرا بیان سنتے ہیں، مولانا طارق جمیل کا پوڈ کاسٹ انٹرویو

حیدرآباد (دکن فائلز) ممتازعالمِ دین مولانا طارق جمیل نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ اداکار سلمان خان بھی ان کے اسلامی بیان سنتے ہیں۔ یوٹیوبر نادر علی کو پوڈ کاسٹ انٹرویو دیتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا مزید پڑھیں

غدر2 اور کشمیر فائلز جیسی فلموں کی کامیابی پریشان کن: نصیرالدین شاہ

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف اداکار نصیرالدین شاہ نے غدر 2 اور کشمیر فائلز جیسی فلموں کی کامیابی پر افسوس کا اظہار کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نصیر الدین شاہ نے ایک انٹرویو کے دوران بالی ووڈ میں بدلتے ہوئے رجحانات مزید پڑھیں