عشرہ اصلاح معاشرہ کے انعقاد کا جمعیۃ علماء نے کیا اعلان، مفتی تجمل حسین قاسمی اور حافظ پیر خلیق احمد صابر کا خطاب

حیدرآباد: حضرت مولانا شاہ سید احسان الدین صاحب قاسمی صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ کی زیر صدارت حضرت مولانا مفتی تجمل حسین صاحب قاسمی ناظم شعبہ اصلاح معاشرہ جمعیۃعلما ء تلنگانہ کی زیر نگرانی ، شعبہ اصلاح معاشرہ کے ذمہ داران مزید پڑھیں

تلنگانہ عوام کےلئے خوشخبری: حکومت نے گِرہ جیوَتی اور مہالکشمی اسکیموں کے لیے دوبارہ درخواستوں کی اجازت دیدی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے گِرہ جیوَتی اور مہالکشمی اسکیموں کے اہل مگر محروم افراد کو دوبارہ درخواست دینے کا موقع فراہم کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ہر منڈل اور میونسپل وارڈ میں مزید پڑھیں

اتر پردیش میں 2.89 کروڑ ووٹروں کے نام حذف، الیکشن کمیشن نے مسودہ فہرست جاری کر دی، متنازعہ ایس آئی آر پر سوالات

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے خصوصی جامع نظرثانی کے بعد اتر پردیش کی مسودہ ووٹر فہرست جاری کر دی ہے، جس میں 2.89 کروڑ ووٹروں کے نام حذف کیے گئے ہیں۔ ان میں 46 لاکھ سے زائد مزید پڑھیں

بڑی خبر: نیپال میں مسجد پر حملہ، توڑ پھوڑ اور قرآن پاک کی بے حرمتی! فرقہ پرست شدت پسندوں کے خلاف مسلمانوں کا زبردست احتجاج، سرحدی علاقوں میں حالات انتہائی کشیدہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) نیپال کے جنوبی سرحدی علاقوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی خطرناک رخ اختیار کر گئی ہے۔ پَرسہ ضلع کے شہر بیرگنج اور دھنوشا کے بعض علاقوں میں ایک مسجد پر حملہ، توڑ پھوڑ اور قرآنِ پاک کے نسخے مزید پڑھیں

بڑی خبر: دنیا میں ہندوستان کا نام روشن کرنے والے محمد شامی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس: ایس آئی آر پر سوال اٹھنے لگے

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر محمد شامی، جنہوں نے عالمی سطح پر اپنی شاندار کارکردگی سے ملک کا نام روشن کیا، کو الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے نوٹس جاری کیے جانے پر ایک مزید پڑھیں

آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے! ’اگر اجیت پوار مسلمان ہوتے تو جیل میں ہوتے‘: اسدالدین اویسی

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخابات سے قبل سیاسی درجۂ حرارت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ناندیڑ ضلع میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے مزید پڑھیں

آندھرا پردیش میں او این جی سی کے کنویں سے گیس کا اخراج، آگ بھڑک اٹھی، گاؤں خالی کرایا گیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھرا پردیش کے کونسیما ضلع میں پیر کے روز اس وقت شدید خوف و ہراس پھیل گیا جب ملاکی پورم منڈل کے ایرسومندا گاؤں میں واقع او این جی سی کے ایک فعال تیل کے کنویں سے مزید پڑھیں

دہلی کے لکشمی نگر میں خاندان پر بہیمانہ حملہ، شوہر کو تشدد، بیوی سے چھیڑ چھاڑ اور بیٹے کو سرِ عام برہنہ کرنے کا الزام (ویڈیو )

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے لکشمی نگر علاقے سے ایک نہایت دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 2 جنوری کو ایک خاندان کو مبینہ طور پر کچھ افراد نے بے رحمی سے نشانہ بنایا۔ اس واقعہ کی مزید پڑھیں