بھونگیر: کار بے قابو ہوکر تالاب میں جاگری، 5 حیدرآبادی نوجوان ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے بھونگیر میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ پوچم پلی جلالپور میں ایک کار بے قابو ہوکر تالاب میں جاگری۔ حادثہ کے وقت کار میں 6 نوجوان سوار تھے جن میں سے 5 ہلاک ہوگئے جبکہ مزید پڑھیں

شدت پسندوں نے تین معصوم بچوں کو مارا پیٹا اور ’جے ایس آر‘ کا نعرہ لگانے کےلئے مجبور کیا، مسلمانوں کے احتجاج کے بعد پولیس نیند سے جاگی، مقدمہ درج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے رتلام ضلع میں تین معصوم بچوں پر شدت پسندوں کے ایک گروپ نے تشدد کیا۔ تینوں بچوں کو بار بار چپل سے منہ پر مارکر انہیں ’جے ایس آر‘ کا نعرہ لگانے کےلئے مجبور مزید پڑھیں

ہمارا مقصد بشارالاسد حکومت گرانا ہے، شام میں بغاوت کی قیادت کرنے والے ابو محمد کا انٹرویو

(ایجنسیز) شام میں حالیہ بغاوت کی قیادت کرنے والے حیات التحریر کے رہنما ابو محمد نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ان کی جدوجہد کا مقصد ملک سے آمر اور جابر حکومت کا خاتمہ ہے۔ سی این این مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر زبردست حملہ، عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

(ایجنسیز) آسٹریلیا میں یہودی عبادت گاہ سینا گوگ میں حملہ آوروں نے آتش گیر مادہ پھینک کر آگ لگا دی۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں سیناگوگ پرلگنے والی آگ اتنی خوفناک تھی کہ درجنوں فائر فائٹرز مزید پڑھیں

فلم “پشپا 2” نے کئی ریکارڈ توڑ دیئے، تلگو فلم انڈسٹری کا دبدبہ برقرار

حیدرآباد (دکن فائلز) تلگو فلم انڈسٹری نے کئی بلاک بوسٹر فلموں کی وجہ سے فلم انڈسٹری میں اپنا دبدبہ برقرار رکھے ہوئے ہے۔ اسی سلسلہ کو برقرار رکھتے ہوئے الو ارجن کی طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی فلم مزید پڑھیں

ملک پیٹ میٹرو اسٹیشن کے نیچے آگ لگنے کا واقعہ، 5 گاڑیاں جلکر خاکستر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں ملک پیٹ میٹرو اسٹیشن کے نیچے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ میٹرو اسٹیشن کے نیچے کھڑی موٹر سائیکلوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ اگ لگنے کی مزید پڑھیں

کرناٹک: بی جے پی کے برطرف لیڈر کے ایس ایشورپا کی اشتعال انگیزی، مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر پر مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) بنگلہ دیش میں مبینہ طور پر ہندوؤں کے خلاف تشدد کی مخالفت میں کرناٹک میں ہندو ہترکشن سمیتی، وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی جس دوران بی جے پی سے مزید پڑھیں

بابری مسجد مقدمہ کا فیصلہ، 1992 انہدام کے ملزمین کی برأت اور 1991 ایکٹ کے باوجود مساجد کے سروے پر جسٹس نریمن کا اظہار تشویش، کہا ہندوستان کی سیکولر بنیاد کو ختم کیا جارہا ہیں (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس روہنٹن نریمن نے بابری مسجد مقدمہ میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر سخت نکتہ چینی کی اور موجودہ حالات میں عبادت گاہوں کے تحفظ سے متعلق قانون کے باوجود نچلی عدالتوں مزید پڑھیں

عبادت گاہوں کے تحفظ قانون کو غیرآئنی قرار دینے سے متعلق درخواستوں کے خلاف گیانواپی مسجد کمیٹی نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

حیدرآباد (دکن فائلز) گیانواپی مسجد کی انتظامی کمیٹی نے عبادت گاہوں کے تحفظ سے متعلق خصوصی ایکٹ کے جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ مسجد کمیٹی نے عدالت عظمیٰ سے اس معاملہ مزید پڑھیں

سنبھل جامع مسجد میں سینکڑوں مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کی

حیدرآباد (دکن فائلز) بابری مسجد شہادت کی 32 ویں برسی کے موقع پر اور سنبھل تشدد کے بعد دوسرے جمعہ کو سنبھل کی تاریخی جامع مسجد میں سینکڑوں مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کی۔ اس موقع پر علاقہ میں پولیس مزید پڑھیں