شدت پسند اسرائیلی وزیر کا مسجداقصیٰ میں دھاوا، حماس اور امریکہ کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) حماس نے دو انتہا پسند اسرائیلی وزراء ایتمار بین گویر اور گولڈکنوف کا مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں شدت پسند ہجوم کے ساتھ دھاوا کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

رنگاریڈی جوائنٹ کلکٹر اور سینئر اسسٹنٹ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھ پکڑے گئے

حیدرآباد (دکن فائلز) اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے رنگاریڈی ڈسٹرکٹ جوائنٹ کلکٹر بھوپال ریڈی اور سینئر اسسٹنٹ مدن موہن ریڈی کو رشوت قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھ پکڑ لیا۔ جے متیم ریڈی کی جانب مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس کا تاریخی و یادگار لمحہ، باحجاب صِفان حسن نے گولڈ میڈل حاصل کیا

(ایجنسیز) فرقہ پرست طاقتیں مسلم لڑکیوں اور خواتین کے حجاب پہننے پر اعتراض کرتی ہیں اور یہ کہا جاتا ہے کہ حجاب، ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنتا ہے۔ لیکن بارہا غیور مسلم لڑکیوں اور خواتین نے یہ ثابت کردیا مزید پڑھیں

’دنیا اور آخرت میں آپ کو معاف نہیں کروں گی‘: غزہ کی معصوم بچی کا اندھی، بہری اور گونگی دنیا کو پیغام (ویڈیو ضرور دیکھیں)

(ایجنسیز) اسرائیلی کی غزہ کے عام شہریوں پر مظالم اور بربریت کی انتہا کے بیچ فلسطین کی ایک معصوم لڑکی نے نام نہاد تہذیب کی علمبردار دنیا کو پیغام دیا ہے۔ غزہ کے جنگ زدہ علاقہ سے ایک فلسطینی لڑکی مزید پڑھیں

حماس نے قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا اعلان کردیا

(ایجنسیز) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حماس کی کی جانب سے قاہرہ مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد روانہ نہ کرنے کا اعلان کیا گیا۔ حماس نے 2 مزید پڑھیں

’یہ مندر نہیں ہے بلکہ مسجد ہے‘: اے ایس آئی کی رپورٹ پر ہندوتوا تنظیموں کی جانب سے ہنگامہ کھڑا کرنے کی کوشش

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش ہائیکورٹ میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کی جانب سے رپورٹ داخل کرنے کے بعد ہندوتوا تنظیمیں مشتعل ہوگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وجئے سوریہ مندر کو آرکیولوجیکل سروے آف انڈیا نے 1951 کے گزٹ مزید پڑھیں

’مسلمانوں پر حملہ کرنے والے ہندو ہو ہی نہیں سکتے‘: بنگلہ دیشی بتاکر غریبوں پر حملہ کرنے والے ہندو رکھشا دل کے غنڈوں کو سپریا شرینیت نے جاہل کہہ دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بنگلہ دیش میں جاری بحران کے درمیان ہندوستان میں فرقہ پرست طاقتیں مسلمانوں کو بدنام کرنے کےلئے سرگرم ہیں۔ کچھ ہندتوا تنظیموں کے غنڈوں کا اب ذہنی توازن بھی بگڑ گیا ہے، وہ اب ہندوستانیوں کو بھی مزید پڑھیں