ٹرین میں تین مسلم بھائیوں پر حملہ، توحید جاں بحق، گروپ کے چار غنڈے گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش میں امیٹھی کے قریب چلتی ٹرین میں ایک انتہائی خوفناک واقعہ پیش آیا جس کے بعد ہندوستانی ریلوے پر مسافروں کی حفاظت کو لے کر بڑے خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

بابری مسجد شہادت کی 32 ویں برسی: حیدرآباد میں نماز جمعہ کے موقع پر دعاؤں کا اہتمام، سیکوریٹی کے خصوصی انتظامات

حیدرآباد (دکن فائلز) بابری مسجد شہادت کی آج 32 ویں برسی کے موقع پر حیدرآباد میں پرامن ماحول برقرار ہے۔ لاکھوں مسلمانوں نے مختلف مساجد میں نماز جمعہ ادا کی۔ اس موقع پر خصوصی دعائیں کی گئیں۔ خاص طور پر مزید پڑھیں

آر ٹی سی روڈ بھگڈر معاملہ: فلم پشپا کے ہیرو اللو ارجن کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد پولیس نے سندھیا تھیٹر کے قریب بھگدڑ کے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ چکڑپلی پولس نے اللو ارجن کی ٹیم کے خلاف بی این ایس ایکٹ کی دفعہ 105 اور 118 کے تحت مقدمہ مزید پڑھیں

مہاراشٹرا: دیویندر فڑنویس نے وزیراعلیٰ، ایکناتھ شنڈے اور اجیت پوار نے نائب وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس نے مہاراشٹر کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا۔ شیوسینا کے سربراہ ایکناتھ شندے اور این سی پی کے صدر اجیت پوار نے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف مزید پڑھیں

عبادت گاہوں کے تحفظ کا قانون: جمعیۃ علماء ہند کی پٹیشن پر آج بھی سپریم کورٹ میں سماعت نہ ہوسکی

نئی دہلی : (پریس نوٹ) جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے جاری پریس نوٹ کے مطابق سنبھل سانحہ اور اجمیر درگا ہ پر ہندوؤں کے دعوے کے پس منظر میں صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر مزید پڑھیں

’محمد‘ انگلینڈ اور ویلز میں مقبول ترین نام بن گیا، تازہ رپورٹ میں ایمان افروز انکشاف

(ایجنسیز) 2023 میں انگلینڈ اور ویلز میں نومولود لڑکوں میں محمد مقبول ترین نام رہا۔ برطانوی محکمہ شماریات (او این ایس) کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق محمد انگلینڈ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے مقبول ترین نام بن مزید پڑھیں

مسجد نبویﷺ میں خواتین زائرین کے لیے اہم 9 ہدایات کیا ہیں؟

(ایجنسیز) سعودی عرب میں ادارہ حرمین کے امور کی نگراں کمیٹی نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنے والی خواتین زائرین کے لیے 9 ہدایات جاری کی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق ہدایات میں مسجد نبوی صلی اللہ مزید پڑھیں

عثمانیہ ہاسپٹل کی تعمیر پر بھی ملعون راجہ سنگھ کی سیاست، گوشہ محل کے بجائے پیٹلہ برج میں عمارت تعمیر کرنے کا مطالبہ، بی جے پی رکن اسمبلی کا حکومت اور مجلس پر بے بنیاد الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ نے عثمانیہ ہاسپٹل کی نئی عمارت تعمیر کرنے کی مخالفت کردی۔ این ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم ایل اے نے گوشہ محل میں عثمانیہ ہاسپٹل کی مزید پڑھیں

راشد خان نے طالبان سے خواتین کی میڈیکل تعلیم پر عائد پابندی واپس لینے کا مطالبہ کردیا

(ایجنسیز) افغان کرکٹر راشد خان نے طالبان حکومت سے ملک میں خواتین کی میڈیکل کی تعلیم پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس کتاب قرآن پاک مرد و خواتین کی تعلیم مزید پڑھیں

رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں، سابق گول کیپر عبداللہ کا دعویٰ

حیدرآباد (دکن فائلز) النصر فٹبال کلب کے سابق گول کیپر ولید عبداللہ کا کہنا ہے کہ مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے سعودی کے ایک چینل پر ’لاسٹ سیشن‘ میں کہا کہ لاکر روم میں مزید پڑھیں