اسرائیلی فوج کی درندگی، غزہ میں معمر فلسطینی خاتون پر کتا چھوڑ دیا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی فوج نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جبالیہ کیمپ میں گھر خالی نہ کرنے پر ایک معمر فلسطینی خاتون پر کتا چھوڑدیا۔ الجزیرہ کی جانب سے حاصل کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جبالیہ مزید پڑھیں

گائے کا گوشت رکھنے کا الزام، ہندوتوا شدت پسندوں کی دھمکی کے بعد این ایس اے کے تحت مقدمہ درج، دو خواتین سمیت 6 مسلم نوجوان گرفتار، دو مکانات پر چلا بلڈوزر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے مورینا ضلع میں گائے ذبح کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے این ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور 2 مسلمانوں کے مکانات کو بلڈوزر کے ذریعہ منہدم کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

بڑی خبر: کالج میں حجاب پر پابندی معاملہ میں مداخلت کرنے سے ممبئی ہائیکورٹ کا انکار

حیدرآباد (دکن فائلز) بمبئی ہائی کورٹ نے ایک کالج کی جانب سے کیمپس میں حجاب پر پابندی عائد کرنے کے معاملہ میں مداخلت سے انکار کردیا۔ ممبئی ہائیکورٹ نے کالج میں حجاب لینے پرپابندی کے خلاف 9 طالبات کی جانب مزید پڑھیں

’امید کرتا ہوں کہ 18 ویں لوک سبھا میں ارکان کو معطل نہیں کیا جائے گا‘ اوم برلا پر اکھلیش یادو کا طنز (تقریر سنیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سماج وادی پارٹی کے رہنما اکھلیش یادو نے آج لوک سبھا میں نئے اسپیکر کے منتخب ہونے پر اوم برلا کو مبارکباد دی تاہم ایوان میں تقریر کرتے ہوئے پرانی باتوں کو یاد کرکے کچھ طنز بھی مزید پڑھیں

لوک سبھا میں ایمرجنسی کی مخالفت میں قرارداد، اسپیکر اوم برلا کے رویہ پر اپوزیشن کا شدید احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اوم برلا نے لوک سبھا کے اسپیکر منتخب ہونے کے پہلے روز ہی ایوان میں کچھ ایسا کردیا کہ ہنگامہ شروع ہوگیا۔ اوم برلا نے ایمرجنسی کے نفاذ کی مذمت میں ایک قرارداد پڑھ کر سنائی اور مزید پڑھیں

پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا ذیابیطس کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

(ایجنسیز) ایک نئی تحقیق میں پلاسٹک کی بوتل میں موجود کیمیکل اجزاء اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کے درمیان تعلق کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جرنل ڈائیبیٹیز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا مزید پڑھیں

بچوں کے جنسی استحصال کے مقدمے میں ’مہاتما بدھ کا اوتار‘ مجرم ثابت

(ایجنسیز) نیپال میں ایک ایسے شخص کو بچوں کے جنسی استحصال کا مرتکب پایا گیا ہے، جسے اس کے روحانی پیروکار ‘مہاتما بدھ کا اوتار‘ سمجھتے اور عرف عام میں ‘بدھا بوائے‘ کہتے تھے۔ یہ بات کھٹمنڈو میں ایک عدالتی مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ایک اور قتل کی واردات، حملہ میں مسلم نوجوان ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے بیگم پیٹ میں بدمعاشوں نے ایک نوجوان کا بے دردی سے قتل کردیا ۔ پاٹی گڈہ علاقہ میں عثمان نامی نوجوان کو اس کے دوستوں نے ملنے کے بہانے بلاکر اس کا قتل کردیا۔ پولیس مزید پڑھیں

غیرآئینی حرکت! بریلی سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نے لوک سبھا میں ’جئے ہندو راشٹر‘ کا نعرہ لگادیا، اپوزیشن کا سخت احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) 18ویں لوک سبھا کے لئے آج دوسرے دن ارکان کی بڑی تعداد نے حلف لیا۔ اس دوران اترپردیش کے بریلی سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ چھترپال سنگھ گنگوار نے حلف لینے کے بعد متنازعہ نعرہ مزید پڑھیں