دہلی ایئرپورٹ کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک، 6 زخمی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آج صبح تیز بارش کے دوران دہلی ایئرپورٹ کے ٹرمینل-1 کی چھت کا ایک حصہ کاروں پر گرپڑا جس کی وجہ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا اور دیگر 6 افراد زخمی ہوگئے۔ مرکزی وزیر شہری ہوا بازی مزید پڑھیں

بڑی خبر: وجئے واڑہ کے مدرسہ میں ’فوڈ پوائزننگ‘ سے ایک طالبہ کی موت، 7 طالبات ہاسپٹل میں داخل

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں واقع ایک لڑکیوں کے مدرسہ میں کل رات کھانا کھانے کے بعد کچھ بچوں کی طبیعت بگڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وجئے واڑہ کے اجیت سنگھ نگر میں واقع ایم کے بیگ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: ہندوستان فائنل میں داخل، سیمی فائنل میں انگلینڈ کو بدترین شکست

(ایجنسیز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان نے انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوسرے مزید پڑھیں

ہندوستان میں اقلیتوں کے خلاف تشدد، ان کے گھروں اور عبادتگاہوں کو منہدم کرنے، ہیٹ اسپیچ میں تشویشناک حد تک اضافہ: مذہبی آزادی کی امریکی رپورٹ میں انکشاف (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہندوستان میں تبدیلی مذہب مخالف قوانین، نفرت انگیز تقاریر اور اقلیتیوں کے گھروں اور عبادت گاہوں کو منہدم کرنے کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

’ساورکر کے جیسے بزدلانہ رویہ کو بند کرو‘، دہلی کی رہائش گاہ پر شرپسندوں کے حملہ پر اسدالدین اویسی کی للکار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ و رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی کی دہلی کے 34 اشوکا روڈ پر واقع رہائش گاہ پر جمعرات کی رات کچھ کو شدت پسندوں نے حملہ کرکے توڑپھوڑ کی اور مزید پڑھیں

عربوں کو دہشت گرد دکھانے پر’ بائیکاٹ نیٹ فلیکس’ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

(ایجنسیز) نیٹ فلیکس کی جانب سے ریلیز کی گئی ایکشن فلم ’ٹرگر وارننگ‘ میں عربوں کو دہشت گرد دکھانے اور قتل و گارت کو معمول کے کام سمھجنے پر سوشل میڈیا سارفین پھٹ پڑے ۔ صارفین نے برہمی کا اظہار مزید پڑھیں

ہندوستان ’ہندو راشٹرا‘ نہیں ہے: امرتیہ سین

حیدرآباد (دکن فائلز) نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی نتائج اس حقیقت کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ ہندوستان ’ہندو راشٹرا‘ نہیں ہے۔ امرتیہ سین نے امریکہ مزید پڑھیں

ایل کے اڈوانی کی طبیعت بگڑنے کے بعد دہلی کے ایمس میں داخل کرایا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے سینئر لیڈر و سابق نائب وزیر اعظم ایل کے اڈوانی کی طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں دہلی کے ایمس میں شریک کرایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈوانی کو عمر سے متعلق کمزوری مزید پڑھیں

افغانستان کو جنوبی آفریقہ نے 9 وکٹوں سے ہراکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں داخل

جنوبی آفریقہ کے خلاف افغانستان کی ٹیمٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں مختصر ترین اننگز کھیلنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی آفریقہ نے 9 وکٹوں سے یکطرفہ مقابلے مزید پڑھیں

میدک فرقہ وارانہ تشدد: ہندوتوا لیڈروں کی رہائی کے دو دن بعد 6 مسلم نوجوانوں کی ضمانت منظور

حیدرآباد (دکن فائلز) عیدالاضحیٰ کے موقع پر ہندوتوا تنظیموں سے وابستہ شدت پسندوں نے قربانی کے جانوروں پر غیرضروری اعتراض کرتے ہوئے تلنگانہ کے میدک میں ہنگامہ برپا کیا تھا، جس کے بعد علاقہ میں دو دنوں تک حالت انتہائی مزید پڑھیں