میلاد النبی کے موقع پر فلسطین سے مشابہ پرچم لگانے کے الزام میں پانچ مسلم نوجوان گرفتار، چھتیس گڑھ میں ہندو تنظیموں کا غیرضروری واویلا

حیدرآباد (دکن فائلز) میلاد النبی کے موقع پر چھتیس گڑھ کے بیلاسپور شہر کی ایک گلی میں فلسطینی پرچم سے مشابہ جھنڈے لگائے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بات کو لیکر کچھ ہندو تنظیموں نے واویلا مچانا شروع کردیا مزید پڑھیں

بڑی خبر: اسرائیل نے لبنان پر خونخوار مواصلاتی حملہ کردیا؟ ایک ساتھ ہزاروں پیچرز میں خوفناک دھماکے، 10 شہید، تین ہزار سے زائد زخمی، حسن نصر اللہ محفوظ، حزب اللہ نے کہا دشمن سے بدلہ ضرور لیں گے، صیہونی حملہ پر دنیا ششدر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) لبنان میں حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکوں میں 10 شہید اور تین ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی دوپہر لبنان کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے مزید پڑھیں

تلنگانہ کے جگتیال میں نامعلوم شرپسندوں نے گھروں کے باہر کھڑی گاڑیوں پر گلال پھینک دیا، ایف آئی آر درج، اسدالدین اویسی نے مقامی مسلمانوں کے صبر و تحمل کی ستائش کی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں جگتیال کے رحمت پورہ علاقہ میں شرانگیزی کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق رات دیر گئے گھروں کے سامنے کھڑی گاڑیوں پر نامعلوم شرپسندوں نے مبینہ طور پر گلال پھینک کر فرار ہوگئے۔ صبح مزید پڑھیں

چارمینار کے قریب گنیش جلوس کے دوران برقعہ پوش خاتون کی موجودگی سے حالات کشیدہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں گنیش کے مرکزی جلوس کے دوران چارمینار کے قریب آج کچھ منٹوں کےلئے سنسنی پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق جب گنیش جلوس چارمینار کے قریب سے گذر رہا تھا تو اس وقت جلوس میں ایک مزید پڑھیں

میلاد جلوس کے دوران غیرشرعی حرکتوں سے پرہیز کریں، پیغمبر اسلامﷺ کے یوم ولادت پر انسانیت اور اخلاقیات کا نمونہ پیش کریں، مولانا علی قادری کی مسلم نوجوانوں سے دردمندانہ اپیل، حیدرآباد میں 19 ستمبر کو نکالا جائے گا میلاد جلوس (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں ہر سال کی طرح اس سال بھی میلاد جلوس 19 ستمبر کو بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ نکالا جائے گا جس میں عاشقان رسول کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ اس مناسبت سے غازی مزید پڑھیں

وقف بل پر جے پی سی کو کتنے ای میلز موصول ہوئے؟ مسلم پرسنل لا بورڈ کی وضاحت

نئی دہلی : سوشل میڈیا اور اخبارات میں جے پی سی کے حوالہ سے چھپی خبر کہ صرف 84 لاکھ ای میل موصول ہوئے ہیں اس پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا محمد فضل مزید پڑھیں

بڑی خبر: بلڈوزر راج پر سپریم کورٹ کا ہتھوڑا، ملک بھر میں بلڈوزر کاروائیوں پر روک لگی، جمعیۃ علماء کی عرضی پر عدالت عظمیٰ کا تاریخی فیصلہ، ظالمانہ کاروائیوں کی حمایت کرنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ

ایک اہم فیصلے میں، سپریم کورٹ نے 17 ستمبر کو ملک بھر میں بلڈوزر کاروائیوں پر روک لگادی۔ ملک کی اعلیٰ عدالت نے حکم دیا کہ ’جت تک عدالت سے پیشگی اجازت نہ لی جائے، بلڈوزر کاروائی نہیں کی جاسکتی‘۔ مزید پڑھیں

بڑی خبر: وقف بل پر جے پی سی کو صرف 84 لاکھ تجاویز ہی موصول ہوئیں! کروڑوں ای میلز بھیجنے کا دعویٰ غلط ثابت ہوا، مسلمانوں میں شدید تشویش

حیدرآباد (دکن فائلز) وقف (ترمیمی) بل 2024 کا جائزہ لینے کے لیے بنائی گئی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کو آخری تاریخ تک ملک بھر سے ای میلز کے ذریعہ صرف تقریباً 84 لاکھ تجاویز ہی موصول ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں

اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل داغنے کی ویڈیو حوثیوں نے جاری کردی، صیہونیوں کے ہوش اڑ گئے (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) یمن کے حوثی گروپ نے گزشتہ روز اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یمنی فوج کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں ہائپر سونک میزائل اور اسے داغے جانے کے مناظر مزید پڑھیں