حیدرآباد میں گنیش کے مرکزی جلوس کے لئے سیکوریٹی کے سخت انتظامات، 25 ہزار اہلکار تعینات، وسرجن کےلئے 300 کرینوں کا استعمال، جی ایچ ایم سی کمشنر نے رنگین کاغذ اور پلاسٹک ربن کا استعمال نہ کرنے کی اپیل کی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ بھر میں آج گنیش وسرجن کا تہوار بڑے پیمانہ پر منایا جارہا ہے۔ حیدرآباد شہر میں بھی وسرجن کا مرکزی جلوس نکالا جائے گا، جس کےلئے محکمہ پولیس کی جانب سے سیکوریٹی کے سخت انتظامات کئے مزید پڑھیں

بڑی خبر: ہندوستانی مسلمانوں پر مصائب۔۔۔! آیت اللہ خامنہ ای کے بیان پر وزارت خارجہ کا ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان نے کہا ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں کے بارے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے تبصرے “ناقابل قبول” ہیں۔ پیغمبر محمدﷺ کے یوم ولادت کے موقع پر ایرانی رہنما نے ہندوستان، میانمار مزید پڑھیں

حیدر آباد میں جشن میلاد النبیﷺ کے موقع پر ’میلاد بلڈ ڈونیشن کیمپ‘ کا انعقاد، عاشقان رسول (نوجوان مرد و خواتین) نے ایمانی جذبہ کے ساتھ اپنے خون کا عطیہ کیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) گذشتہ 15 سالوں سے حیدرآباد میں میلاد النبیﷺ کے موقع پر ’بلڈ ڈونیشن کیمپ‘ کا بڑے پیمانہ پر انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے جس میں سینکڑوں عاشقان رسول نوجوان مرد و خواتین بڑھ چڑھ کر حصہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے گنیش وسرجن کے انتظامات کا اعلیٰ سطحی اجلاس میں جائزہ لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ریاست میں خاص طور پر شہر حیدرآباد میں گنیش نمرجن کے انتظامات اور نگرانی کا کمانڈ کنٹرول سنٹر میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں جائزہ لیا۔ حیدرآباد کے کمشنر پولیس سی وی آنند مزید پڑھیں

تلنگانہ سکریٹریٹ کے روبرو راجیو گاندھی کے مجسمہ کی ریونت ریڈی نے نقاب کشائی کی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ سکریٹریٹ بی آر امبیڈکر کے روبرو سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کے مجسمہ کی آج نقاب کشائی انجام دی گئی۔ چیف منسٹر نے تلنگانہ سکریٹریٹ کے سامنے نصب راجیو گاندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی۔ مزید پڑھیں

نئے راشن کارڈ اور ہیلتھ کارڈ پر تلنگانہ حکومت کا بڑا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) حکومت نے راشن کارڈ اور ہیلتھ کارڈ کے بارے میں اہم اعلان کیا ہے۔ ریونت ریڈی حکومت نے راشن کارڈ جاری کرنے کے عمل کے بارے میں ایک اہم اعلان کیا ہے، جس کا تلنگانہ میں کئی مزید پڑھیں

ملک بھر میں جشن میلاد النبیﷺ عقیدت و احترام کے ساتھ منیا گیا، مودی، ریونت ریڈی کی مسلمانوں کو مبارکباد

حیدرآباد (دکن فائلز) آج ملک بھر عید ملادالنبیﷺ بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ مسلمان رسول اکرم حضرت محمدؐ کے یوم ولادت کے موقع پر میلاد النبی منارہے ہیں۔ پیغمبر اسلام کا یوم ولادت اسلامی کیلنڈر کے تیسرے مزید پڑھیں

گنیش تہوار کے دوران خواتین کے ساتھ انتہائی شرمناک حرکتیں کرنے والوں پر شی ٹیم کی گہری نظر، 285 افراد کے خلاف کاروائی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے علاوہ شہر حیدرآباد گنیش تہوار منایا جارہا ہے، اس دوران گنیش پلنڈالوں پر بھکتوں کا ہجوم دیکھا جارہا ہے، ایسے میں کچھ منچلے و آواراہ افراد خواتین کے ساتھ انتہائی نامناسب حرکتیں کررہے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

بڑی خبر: اروند کیجریوال نے وزیراعلیٰ کے عہدہ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا، کہا بری ہونے تک نہیں بنوں گا سی ایم

حیدرآباد (دکن فائلز) اروند کیجریوال نے 2 دن میں دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدہ سے مستعفی ہونے اعلان کردیا۔ اروند کیجریوال نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ ’بی جے پی عام آدمی پارٹی کو توڑنا چاہتی ہے اور انہیں مزید پڑھیں

جینور تشدد معاملہ پر چیف منسٹر سے علما و مشائخین کے وفد کی بات چیت، 10 روز بعد بھی متاثرین کو معاوضہ دینے سے حکومت کا پس و پیش، اسدالدین اویسی نے بے قصور مسلم نوجوانوں کو گرفتار نہ کرنے کا مطالبہ کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے وزیراعلیٰ نے 14 ستمبر کو کل ہند مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی انگریزی کتاب ’پرافٹ فار دی ورلڈ‘ کا رسم اجرا انجام دیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب مزید پڑھیں