ممبئی بم دھماکوں کے الزام میں عمر قید کی سزا پانے والے محمد علی کا جیل کی چار دیواری میں قتل

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کی جیل میں قید محمد علی خان کو قتل کردیا گیا۔ وہ 1993 کے ممبئی بم دھماکوں کے الزام میں عمر قید کی سزا ہونے کے بعد کولہا پور سینٹرل جیل میں قید تھے، انہیں جیل مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس سے بری

حیدرآباد (دکن فائلز) پاکستان کی اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 برس کی عمر میں پانچویں شادی کرلی

(ایجنسیز) آسٹریلین بزنس مین اور میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 برس کی عمر میں پانچویں بار شادی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روپرٹ نے 67 سالہ سابق روسی ماہرحیاتیات ایلینا زوکوو سے کیلیفورنیا میں شادی کی۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

حیدرآباد پولیس نے ایف آئی آر سے امیت شاہ اور کشن ریڈی کا نام خارج کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد پولیس نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور تلنگانہ بی جے پی کے سربراہ جی کشن ریڈی کا نام انتخابی مہم کے دوران درج کی گئی ایک ایف آئی آر سے خارج کر دیا۔ گزشتہ ماہ مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات 2024: ملک بھر میں ووٹوں کی گنتی کےلئے انتظامات مکمل

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ عہدیداروں نے متعلقہ ضلعی مراکز میں ووٹوں کی گنتی کیلئے تمام انتظامات کر لئے ہیں۔ ملک بھر میں مزید پڑھیں

تلنگانہ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عیدالاضحیٰ دنیا بھر کے مسلمان بڑے عقیدت و احترام کےساتھ مناتے ہیں۔ تلنگانہ میں تعطیلات سے متعلق کیلنڈر میں حکومت نے 17 جون کو تعطیل مزید پڑھیں

بڑی خبر: اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ کو منظور کرلیا

(ایجنسیز) اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر جوبائیڈن کی جنگ بندی تجاویز کو منظوری دے دی۔اسرائیلی جنگی کابینہ کو جوبائیڈن کی تجاویز پر حماس کے ردعمل کا انتظار ہے۔ اسرائیلیوں کے مطابق نیتن یاہو کا اپنا مقاصد پورے ہونے تک مزید پڑھیں