میانمار فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم 25 مسلم روہنگیا جاں بحق

(ایجنسیز) میڈیا رپورٹوں کے مطابق میانمار کے فوجی حملوں میں 25 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، میانمار کی فوج کے فضائی حملوں میں مزید پڑھیں

غزہ ’دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل‘ سے ’کھلے قبرستان‘ میں تبدیل ہوگیا ہے، یورپی یونین

(ایجنسیز) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا کہ غزہ کو ’دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل‘ سے دنیا کے سب سے بڑے ’کھلے قبرستان‘ میں تبدیل ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ ہیومن رائٹس مزید پڑھیں

ایران کے ایک کم سن قاری جنہوں نے مرحوم استاد عبد الباسط کی یاد دلا دی (ویڈیو)

(ایجنسیز) اسلامی جمہوریہ ایران کے کم سن قاری ابوالفضل عباسی نے اپنی تلاوت سے عالم قرائت کے شہسوار استاد مرحوم عبد الباسط کی یاد تازہ کر دی۔ یہ تلاوت اقرا قرآنی مقابلہ 2024 کی ساتویں قسط کے دوران براہ راست مزید پڑھیں

جانور بھی روزہ رکھتے ہیں، مگر کب اور کیسے؟ تحقیق میں دلچسپ انکشاف

(ایجنسیز) انسانوں پر روزہ دین اسلام میں فرض اور اس سے قبل الہامی مذاہب میں بھی لازم تھا لیکن ایک تحقیق میں یہ دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ جانور بھی روزہ رکھتے ہیں۔ مسلمانوں پر ماہ رمضان المبارک میں روزے مزید پڑھیں

بی ایس پی سے معطل دانش علی نے کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش امروہہ کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے آج کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ بتایا گیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں دانش علی امروہہ سے کانگریس کے امیدوار ہوں گے۔ دہلی میں کانگریس دفتر مزید پڑھیں

ونستھلی پورم میں زوردار دھماکہ، علاقہ میں دہشت

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے علاقہ ونستھلی پورم میں ایک زوردار دھماکہ کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق ونستھلی پورم رعیتو بازار کے قریب پٹرول پمپ کے سامنے واقع روٹی آملیٹ کی دوکان میں ہوا جس مزید پڑھیں

معروف ٹی وی اداکار ووین ڈیسینا نے ’قبول اسلام‘ کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک کے معروف ٹی وی اداکار ووین ڈیسینا نے قبولِ اسلام کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک اس لیے خاص طور پر بہت اہم ہے کیونکہ روزوں کے دنوں میں انسانیت روحانی بالیدگی مزید پڑھیں

بہار: پپو یادو نے کانگریس کا ہاتھ تھام لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار کے قدآور سیاسی لیڈر پپو یادو نے آج کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پپو یادو نے ہمیشہ اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کےلئے کام کیا۔ انہوں نے آج دہلی میں کانگریس پارٹی کے دفتر پہنچ کر مزید پڑھیں

حیدرآبادی طالب علم محمد کا امریکہ میں اغوا! 1200 ڈالر تاوان کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ میں ایک اور تلگو طالب علم لاپتہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے طالب علم محمد گزشتہ دو ہفتوں سے لاپتہ ہیں۔ تاہم نامعلوم افراد نے حیدرآباد میں طالب علم کے مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات 2024: پہلے مرحلہ کےلئے نوٹیفکیشن جاری، 102 حلقوں کےلئے نامزدگی کا آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن آج جاری کر دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلہ کے تحت 17 ریاستوں اور چار مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 لوک سبھا نشستوں پر انتخابات منعقد ہوں گے۔ مزید پڑھیں