امریکی تاریخ میں پہلی بار نیویارک پولیس ہیڈ کوراٹر میں حجاب ڈے پروگرام کا سرکاری سطح پر انعقاد (تصاویر و ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) امریکی تاریخ میں پہلی بار نیویارک پولیس ہیڈ کوراٹر میں سرکاری طور پر حجاب ڈے کے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یکم فروری کو دنیا بھر کے 140 ممالک میں عالمی یوم حجاب کی سالانہ مزید پڑھیں

بائیک ریس اور اسٹنٹس کرنے والے منچلے نوجوان کے خلاف حیدرآباد پولیس سخت، 6 نوجوان گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کی سڑکوں پر کچھ نوجوانوں کی جانب سے بائیک ریس اور اسٹنٹس کئے جارہے ہیں جس کی وجہ سے خود ان کی جان کو خطرہ لاحق ہے بلکہ وہ دوسروں کےلئے بھی پریشانی کا باعث بن مزید پڑھیں

تلنگانہ میں گروپ 4 امتحان کے نتائج جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ گروپ 4 ملازمتوں کی بھرتی کے لئے منعقد امتحان کے نتائج آج جاری کردیئے گئے۔ TSPSC نے آج ان نتائج کا اعلان کردیا جس میں امیدواروں کے رینکس اور پوزیشن کی تفصیل بتائی گئی۔ 7,26,837 امیدواروں مزید پڑھیں

تلنگانہ: دسویں جماعت کے پری فائنل امتحانات کا شیڈول جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں 10ویں جماعت کے طلبہ کے لیے پری فائنل امتحانات کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق پری فائنل امتحان یکم مارچ سے 11 مارچ تک مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد معاملہ پر مولانا توقیر رضا کا جیل بھرو احتجاج، سینکڑوں مسلمانوں نے خود کو گرفتار کرنے کےلے پیش کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف سنی عالم دین مولانا توقیر رضا خان نے آج اترپردیش کے بریلی میں اپنے سینکڑوں حامیوں کے ساتھ گیانواپی مسجد معاملہ میں زبردست احتجاج کرتے ہوئے خود کو گرفتاری کےلئے پیش کردیا۔ گذشتہ روز انہوں نے مزید پڑھیں

مفتی سلمان ازہری کے خلاف گجرات میں ایک اور مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) مولانا مفتی سلمان ازہری کے خلاف گجرات میں ایک اور مقدمہ درج کیا گیا۔ ہندوتوا انتاپسندوں کی جانب سے ان پر نفرت انگیز تقریر کرنے کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔ گجرات پولیس کے مطابق ممبئی میں مزید پڑھیں

تلنگانہ میں حتمی ووٹر لسٹ جاری، لوک سبھا انتخابات میں 3 کروڑ 30 لاکھ افراد ووٹ دینے کے اہل

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں ووٹروں کی فہرست پر خصوصی نظرثانی کے بعد تین کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ ووٹروں پر مشتمل حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ انتخابی حکام کے مطابق تازہ ترین ووٹر لسٹ کے مطابق صنفی تناسب مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات 2024 میں 96.88 کروڑ افراد حق رائے دہی سے استفادہ کریں گے: مرکزی الیکشن کمیشن

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن نے انکشاف کیا کہ تازہ طور پر ووٹر لسٹ میں 2 کروڑ نئے ووٹرس کو شامل کیا گیا ہے جن کی عمر 18 تا 29 سال کے درمیان ہے۔ اسی طرح تازہ ترین ووٹر لسٹ مزید پڑھیں

پاکستان انتخابات، بھاری الٹ پھیر، کئی مشہور رہنماؤں کو شکست، عمران خان کے حمایتی آزاد امیدواروں کا شاندار مظاہرہ

(ایجنسیز) پاکستان کے عام انتخابات میں کافی الٹ پھیر ہوا ہے اور مشہور سیاسی رہنماوں کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے جبکہ عمران خان نے دھماکے دار وا پسی کرکے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ پاکستان کے عام مزید پڑھیں