اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں حالات انتہائی کشیدہ، 4 ہلاکت 250 سے زائد زخمی، انٹرنیٹ سرویس معطل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ایک مسجد اور مدرسہ کو سرکاری زمین بتاتے ہوئے بلڈوزر کے ذریعہ مسمار کردیا گیا۔ جس کے بعد مسلمانوں نے جم کر احتجاج کیا اور علاقہ میں تشدد پھوٹ پڑا۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

نرسمہا راؤ، چودھری چرن سنگھ اور سوانی ناتھن کو بھی بھارت رتن سے نوازا جائے گا

حیدرآباد (دکن فائلز) عام طور پر ایک سال میں تین بھارت رتن ایوارڈ دیئے جاتے ہیں۔ تاہم اس سال حکومت نے پانچ شخصیات کو بھارت رتن دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اعلان کیا کہ مزید پڑھیں

’مر جائیں گے ایمان کا سودا نہ کریں گے‘ مولانا توقیر رضا نے حکومت کی مسلم دشمنی پالیسیوں کے خلاف جیل بھرو احتجاج کرنے کا اعلان کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف سنی عالم دین و مسلم رہنما مولانا توقیر رضا نے آج ہمیشہ کی طرح حکومت کے خلاف کھل کر بات کی۔ انہوں نے دہلی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں مسجد اور مدرسہ پر چلا بلڈوزر، مسلمانوں کے احتجاج کے بعد حالات کشیدہ، علاقہ میں کرفیو نافذ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں مسجد اور مدرسہ پر انتظامیہ کی جانب سے بلڈوزر چلایا گیا جس کے خلاف مسلمانوں نے جم کر احتجاج کیا۔ اس دوران پولیس اور احتجاجیوں کے درمیان پتھراؤں بھی ہوا۔ پولیس نے مزید پڑھیں

چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بڑے بھائی کا قتل، حیدرآباد کے پرانے شہر میں انتہائی افسوسناک واقعہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بڑے بھائی کو چاقو مار کر قتل کرنے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق میلاردیو پلی پولیس اسٹیشن حدود میں خاندانی تنازعہ کے چلتے چھوٹے مزید پڑھیں

کانگریس نے مودی حکومت کے خلاف بلیک پیپر ’دس سال، انیائے کال‘ جاری کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کے صدر ملکار جن کھرگے نے بی جے پی کے اقتدار والی مرکزی حکومت کے وائٹ پیپر کے خلاف بلیک پیپر جاری کیا ہے۔ انہوں نے مودی حکومت کی ناکامیوں کی نشاندہی کی ہے اور اس مزید پڑھیں

سابق ڈپٹی میئر بابا فصیح الدین نے کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں بورابنڈہ کے کارپوریٹر اور جی ایچ ایم سی کے سابق ڈپٹی میئر بابا فصیح الدین نے بی آر ایس سے استعفیٰ دیکر کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ بابا فصیح الدین نے تقریباً 22 سال مزید پڑھیں

’یکساں سول کوڈ کے نام پر تفریق کیوں‘ مولانا ارشد مدنی کا سوال

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کے نفاذ کےلئے اسمبلی میں پیش کئے گئے بل پر جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے سخت رد عمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے واضح الفاظ مزید پڑھیں

تلنگانہ کی تیسری قانون ساز اسمبلی کے پہلے بجٹ اجلاس کا آغاز، کل گورنر کے خطبہ پر تحریک تشکر مباحث

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کی تیسری قانون ساز اسمبلی کا پہلا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہوگیا۔ صبح 11.30 بجے گورنر تمیلی سائی سوندرا راجن نے قانون ساز اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ گورنر مزید پڑھیں

چندرا بابو نائیڈو نے دہلی پہنچ کر امیت شاہ سے ملاقات کی، بی جے پی۔تلگودیشم اتحاد کے اشارے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلگودیشم کے سربراہ این چندرابابو نائیڈو نے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی لیڈر امیت شاہ سے ملاقات کی۔ گذشتہ روز چندرا بابو نائیڈو نے رات دیر گئے 11.30 بجے مزید پڑھیں