یوروپ کی سب سے بڑی نیوز ایپ اسرائیل کو مظلوم اور حماس کو ظالم ثابت کرنے کےلئے سرگرم (تفصیلی رپورٹ)

عرب میڈیا کے مطابق ملازمین کے انٹرویوز اور سائٹ سے حاصل کردہ اندرونی دستاویزات کے مطابق امریکی ویب سائٹ دی انٹرسیپٹ نے کہا ہے کہ یوروپ کی سب سے بڑی نیوز ایگریگیشن ایپ Upday نے کمپنی کی غزہ میں جنگ مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 385 ہوگئی

اسرائیل کے غزہ پر حملے 15ویں روز بھی جاری ہیں جہاں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 385 ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے فلسطینی شہدا میں 1756 بچے اور 976 خواتین شامل مزید پڑھیں

چار سالہ خود ساختہ جلاوطنی کے بعد بالآخر سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھا

پاکستان کے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نواز شریف چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد ملک واپس لوٹ گئے۔ اسلام آباد ائرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ نواز شریف دبئی سے خصوصی مزید پڑھیں

ہزاروں سبسکرائبرز رکھنے والا 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر اسرائیلی بمباری میں شہید

12 سالہ عونی الدوس نے غزہ پر حالیہ اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے کچھ عرصہ قبل یوٹیوب پر اپنا چینل بنایا جہاں وہ گیمنگ کی ویڈیوز اپ لوڈ کرتے تھے اور ان کی خواہش تھی کہ وہ ایک مشہور آدمی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا 1967 کی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان نے 1967 کی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے بنیادی ڈھانچے اور شہریوں کیخلاف اسرائیلی کارروائیاں روکی جائیں۔ خلیج تعاون مزید پڑھیں

غزہ اسپتال پر بمباری سے متعلق امریکی صدر کا بیان مضحکہ خیز: مہاتیر محمد (پورے بیان کی ویڈیو دیکھیں)

ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ غزہ کے عرب الاہلی اسپتال پر بمباری سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کا بیان مضحکہ خیز ہے۔ مہاتیر محمد نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر غزہ کے مزید پڑھیں

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4100 سے تجاوز

اسرائیل کی غزہ پر بمباری کا 14واں روز ہے۔ بین الاقوامی و عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 307 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد4,137 ہوگئی جبکہ 13 ہزار سے زائد زخمی مزید پڑھیں

جھارکھنڈ میں مسلم خاتون کو درندہ صفت ہجوم زندہ آگ کے حوالے کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) جھارکھنڈ میں ایک خوفناک و دل دہلانے والا واقعہ پیش آیا جس میں ایک مسلم خاتون کو درندہ صفت ہجوم نے سرعام آگ کے حوالے کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے طابق بوکارو میں پیش آئے اس خوفناک واقعہ مزید پڑھیں

فلسطینی لڑکی کے جذبہ ایمانی کو سلام: شہید بچی حیا کی دلخراش وصیت ’میرے جوتے غریب بچوں کو صاف کرکے دئے جائیں‘

اسرائیل کی جانب سے گزشتہ دنوں غزہ کے اسپتال پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والی فلسطینی بچی حیا کی دلخراش وصیت سامنے آگئی۔ اس حملے میں کئی بچے بھی شہید ہوئے جن میں ایک بچی حیا بھی شامل مزید پڑھیں

جگن موہن راؤ ’حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن‘ کے صدر منتخب

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کو نیا صدر مل گیا۔ جگن موہن راؤ نے ایچ سی اے انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی۔ جگن موہن راؤ، جنہوں نے یونائیٹڈ ممبرس آف ایچ سی اے پینل کی جانب سے صدر مزید پڑھیں