مودی اور شاہ ملک میں جاری منافرت کو ختم کرائیں، وزیراعظم مسلمانوں کے من کی بات سنیں، شاہی امام احمد بخاری کا جمعہ کے موقع پر دہلی کی جامع مسجد میں خطاب

دہلی کی جامع مسجد میں آج جمعہ کے موقع پر شاہی امام سید احمد بخاری نے خطبہ سے قبل اردو میں بیان کرتے ہوئے ملک کے موجودہ حالات پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا اور وزیراعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

مجھے مسلمانوں کے ووٹوں کی ضرورت نہیں: این ڈی ٹی وی کے انٹرویو میں ہمنتا بسوا شرما کا بیان

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا شرما نے کہا کہ انہیں کانگریس پارٹی کی طرح ووٹ بینک کی سیاست پسند نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں مسلم ووٹوں کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہر ماہ مزید پڑھیں

ہریانہ کے پلول میں مسجد اور تبلیغی جماعت کے ارکان پر ہوئے حملے کے خلاف ایف آئی آر درج، مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء وفد کی کوشش رنگ لائی

جمعیۃ علماء ہند کے ایک نمائندہ وفد نے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر پلول کا دورہ کیا، وفد کا یہ دورہ ان ہنگامی حالات میں میوات کی اس تبلیغی جماعت کے پس منظر میں تھا، جس مزید پڑھیں

ماب لنچنگ کے قصورواروں کو سزائے موت: امت شاہ نے پارلیمنٹ میں فوجداری قوانین میں تبدیلی سے متعلق تین بل پیش کئے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے آخری دن لوک سبھا میں تین نئے بل پیش کئے۔ ان میں انڈین جسٹس کوڈ 2023، انڈین سول ڈیفنس کوڈ 2023 اور انڈین ایویڈینس بل 2023 شامل ہیں۔ یہ مزید پڑھیں

امام کعبہ شیخ ماہر نماز جمعہ کے دوران بیہوش، شیخ سدیس نے نماز مکمل کروائی (ویڈیو دیکھیں)

مسجد الحرام میں نماز جمعہ کے دوران امام کعبہ کی طبیعت خراب ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آج مسجد الحرام میں نماز جمعہ کے دوران امام کعبہ کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے سبب وہ بیہوش ہوگئے۔ امام کعبہ شیخ مزید پڑھیں

اللہ اکبر: فلسطینی موذن کی قابل رشک موت، فجر کی اذان دی، سنت نماز ادا کی اور قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے اپنے خالق حقیقی کے پاس چلے گئے (ایمان کو تازہ کرنے والی ویڈیو ضرور دیکھیں)

دنیا بھر کے مسلمانوں کی خواہش ہوتی ہے کہ حالت ایمان میں وہ اس دنیا سے رخصت ہوں۔ فلسطین میں ایک مسجد کے موذن کو قابل رشک موت آئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکستا ہے کہ فلسطین مزید پڑھیں

خطرناک چڈی گینگ ایک بار پھر حیدرآباد میں سرگرم، دو مقامات پر سرقہ کی وارداتیں، لوگوں میں دہشت

چڈی گینگ کے نام سے مشہور یہ ڈاکوؤں کا ٹولہ زیادہ تر راجستھان، مدھیہ پردیش اور اتر پردیش میں سرگرم رہتا ہے۔ چوروں کا یہ گروہ مہلک ہتھیاروں سے لیس ہوکر گھروں میں سرقہ کی واردات کو انجام دیتے ہیں۔ مزید پڑھیں

حافظ محمد سعد انور شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ ۔۔۔ آئینہ حیات اور مظلومانہ شہادت

بہ قلم : محمد انواراللہ فلک قاسمی مؤسس و معتمد ادارہ سبیل الشریعہ رحمت نگر آواپور شاہ پور سیتامڑھی بہار و رکن تاسیسی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ و نائب صدر جمعیت علماء ضلع سیتامڑھی بہار ۔ بائیس سالہ مزید پڑھیں