پاکستان کی تائید میں نعرے لگانے کے الزام میں 33 افراد گرفتار، گھروں کو بلڈوز کرنے کا نوٹس، لاکھوں روپئے کا جرمانہ عائد

اتر پردیش کے جونپور میں محرم کے جلوس کے دوران مبینہ طور پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کا ویڈیو وائرل ہوا تھا۔ وائرل ویڈیو کے ذریعے الزام عائد کیا گیا کہ جلوس میں شامل افراد نے ’پاکستان زندہ مزید پڑھیں

افغان حکومت کا ملک میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان

افغانستان کی وزارت انصاف نے ملک میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان افغان وزیر انصاف مولوی عبدالحکیم شرعی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں کو قبول نہیں کیا مزید پڑھیں

صفر کا چاند نظر نہیں آیا، 19 اگسٹ کو یکم صفرالمظفر

مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ صفر المظفر زیرنگرانی مولانا سید شاہ حسن ابراہیم حسینی قادری سجاد پاشاہ معتمد صدر مجلس علما دکن 29 محرم الحرام بمطابق 17 اگسٹ 2023 منعقد مزید پڑھیں

حیدرآباد کے بابانگر میں سڑک پر جارہی خاتون کے ساتھ شیطان صفت نوجوان کی انتہائی شرمناک حرکت

شیطان صفت نوجوان نے حیدرآباد کے بابا نگر میں سڑک پر جارہی برقعہ پوش خاتون کے ساتھ انتہائی شرمناک حرکت کی جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ نوجوان کی شرمناک حرکت سی سی ٹی وی میں ریکارڈ مزید پڑھیں

راجستھان میں کار کے بونٹ پر خاتون کو گھسیٹنے کا ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر غصہ کا اظہار (ویڈیو دیکھیں)

راجستھان میں ایک دل دہلانے والا واقعہ پیش آیا، کار ڈرائیور کے ایک خاتون کو کار کے بونٹ پر 500 میٹر تک گھسیٹنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، جس کے بعد لوگوں نے شدید غصہ کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات مزید پڑھیں

بھگوان کو خوش کرنے کےلئے سر قلم کرنے کی کوشش، نوجوان بھگت کی حالت تشویشناک

ایک نوجوان بھگوان شیو کو خوش کرنے کے لیے اپنا سر قلم کرنا چاہتا تھا۔ اس نے اپنا سر کاٹنے کی کوشش کی تاہم اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ فی الحال زیرعلاج ہے۔ یہ خوفناک مزید پڑھیں

نہرو میوزیم کا نام تبدیل کرنے پر تنقید کرتے ہوئے سپریہ شرینیت نے کہا ’مودی کو تاریخ میں منفی طور پر یاد کیا جائے گا‘

مودی حکومت کے نہرو میموریل میوزیم کا نام تبدیل کرکے پرائم منسٹر میموریل میوزیم رکھنے کے بعد کانگریسی رہنما سپریہ شرینیت نے کہا کہ ’تاریخ کو بنانے اور لکھنے جانے کی ضرورت ہے اور وزیرا عظم نریندر مودی تاریخ رقم مزید پڑھیں

شیخ سعید باوزیر قتل معاملہ میں 4 ملزمان گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد میں پرانے شہر کے سماجی کارکن شیخ سعید بازار قتل معاملہ میں پولیس نے چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار افراد میں احمد سعدی، عبداللہ سعدی، صالح سعدی اور عمر سعدی شامل ہیں۔ قتل معاملہ میں مزید دو مزید پڑھیں