غزہ میں ہولوکاسٹ جاری: 2913 معصوم بچے، 1709 خواتین سمیت 7028 شہید

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 20 ویں روز شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے 481 فلسطینی شہید مزید پڑھیں

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ طلبا کےلئے اہم اطلاع، امتحانات کی فیس جمع کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے امتحان کی فیس داخل کرنے آخری تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس کی ادائیگی کا عمل آج (26 اکتوبر) سے شروع ہو گیا جبکہ طلباء بغیر کسی جرمانے کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نےزمینی حملہ کیا توغزہ کواس کاقبرستان بنادیں گے:پاسداران انقلاب کی دھمکی

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے دھمکی دی ہےکہ اگر اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر زمینی حملہ کیا تو غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنا دیں گے۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق ایرانی عسکری مزید پڑھیں

غزہ میں الجزیرہ کے فلسطینی صحافی کے گھر اسرائیلی بمباری، اہلیہ اور کمسن بچے شہید ہوگئے (انتہائی تکلیف دہ ویڈیو )

غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں الجزیرہ کے نمائندے فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کی اہلیہ اور کمسن بچے شہید ہوگئے جبکہ خاندان کے کئی افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیل اور فلسطین تنازع مزید پڑھیں

قطر کی عدالت نے ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کو موت کی سزا سنائی، وزارت خارجہ کا سخت ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) قطرکی عدالت نے ہندوستانی درخواست کو نظر انداز کرتے ہوئے نیوی کے سابق افسران کو موت کی سزا دی ہے جبکہ ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ وہ سب بے قصور ہیں۔ قطر میں سزائے موت مزید پڑھیں

صیہونی جارحیت اور بربریت کی منہ بولتی تصاویر، غزہ کی اسرائیلی حملوں سے پہلے اور بعد کی سیٹلائٹ امیجز جاری

(تصاویر: ٹوئٹر) اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والی تباہی کا مکمل اندازہ نئی تصاویر سے ہوتا ہے۔ ان فضائی تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے قبل غزہ کے مختلف علاقے کیسے تھے اور اب مزید پڑھیں

صیہونی ریاست غیر قانونی ہے، فلسطینیوں کو تمام زمینیں واپس کی جائیں: معروف یہودی ربی (ویڈیو دیکھیں)

یہودیوں کے معروف ربی یسریول فیلڈمین نے صیہونی ریاست کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں بیان جاری کر دیا۔ توراہ جوڈیزم نامی ایک اکاؤنٹ پر معروف یہودی ربی یسریول فیلڈمین کا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا مزید پڑھیں

ہیمامالینی سے متعلق بی جے پی لیڈر نروتم مشرا کا متنازعہ ریمارک (ویڈیو وائرل)

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا کو متنازعہ ریمارکس کےلئے بھی جانا جاتا ہے۔ تازہ طور پر انہوں نے ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کی خاتون لیڈر و مشہور اداکارہ ہیمامالینی مزید پڑھیں

معروف امریکی اخبار نے غزہ کے اسپتال پر حملے سے متعلق اسرائیلی جھوٹ بے نقاب کر دیا

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیل کو الاہلی اسپتال کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق اسپتال کی تباہی کے شواہد کا جائزہ لیا گیا اور تحقیقات کی گئیں۔ امریکی اخبار کے مطابق شواہد سامنے مزید پڑھیں