اسرائیلی دہشت گردی: غزہ پر بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 27 ہوگئی

اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری ، دو روز کے دوران مسلسل فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 27 جبکہ 76 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز اور اسلامی جہاد کے درمیان مزید پڑھیں

’میرے خاندان پر خودکش حملہ ہوسکتا ہے‘، وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو راجہ سنگھ کا خط

بھارتیہ جنتا پارٹی سے معطل ملعون راجہ سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھ کر ان کے خاندان کو تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے خط میں حیدرآباد میں سیکوریٹی مزید پڑھیں

مسلم لڑکی کے ساتھ مارپیٹ کرنے والا سب انسپکٹر انیل معطل، مسلمانوں کے زبردست احتجاج کے بعد آئی جی نے احکامات جاری کردیئے

تلنگانہ کے جگتیال میں مسلم لڑکی کو پولیس سب انسپکٹر کی جانب سے مارپیٹ کا نشانہ بنانے کے شرمناک واقعہ کے بعد مسلمانوں کی جانب سے ریاست کے مختلف اضلاع میں زبردست احتجاج کیا گیا جس کے بعد پولیس کے مزید پڑھیں

دہلی میٹرو میں نوجوان جوڑے کا کھلے عام بوس و کنار کا ویڈیو وائرل، فحش حرکتیں کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ

دہلی میٹرو میں کھلے عام نوجوان جوڑے کے مسافروں کی موجودگی میں بوس و کنار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد صارفین کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے اور جوڑے کی گرفتاری مزید پڑھیں

پاکستانی سپریم کورٹ نے عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دیا

پاکستان میں سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دے دیا۔ پاکستان کی سپریم کورٹ نے بالآخر سابق وزیراعظم عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیئرمین مزید پڑھیں

اترپردیش میں سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی نے بی جے پی رہنما کی جم کر پٹائی کردی، آئے تھے بڑے ٹھاٹ سے لیکن۔۔۔ (ویڈیو دیکھیں)

اتر پردیش کے ایک پولیس اسٹیشن میں ایک غیر متوقع واقعہ پیش آیا جس میں سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی نے پولیس اسٹیشن کے احاطے میں بی جے پی رہنما کی جم کر پٹائی کردی۔ اس واقعہ کا ایک مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد خالد مبشرالظفر، امیر جماعت اسلامی ہند تلنگانہ مقرر

امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کی آئندہ میقات 2023 تا2027 کے لیے ڈاکٹر محمدخالد مبشرالظفر کو ریاست تلنگانہ کا امیرحلقہ مقرر کیا ہے۔ ڈاکٹر محمدخالد مبشرالظفر کا تعلق حیدرآبادسے ہے اور وہ مزید پڑھیں