جمعیۃ علما کی قانونی مدد سے 24 سال بعد محمد یعقوب اور قادر شیخ جیل سے رہا

چوبیس برسوں سے جیل میں قید دو مسلم قیدیوں کی ناگپور سینٹرل جیل سے رہائی عمل میں آئی جن کی شناخت محمد یعقوب عبدالمجید اور اصغر قادر شیخ کے طور پر کی گئی۔ رہا ہوئے مسلم قیدیوں نے قانونی طور مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 180 جاں بحق (دنیا کی مظلوم ترین اقلیت روہنگیا جنہیں خشکی پر کہیں پناہ حاصل نہیں)

دنیا کی مظلوم ترین اقلیت روہنگیا جنہیں خشکی پر کہیں پناہ حاصل نہیں۔ سارا سال کشتیوں میں پناہ کی تلاش میں نکلتے ہیں۔ اکثرکھلے سمندر میں ڈوب جاتے ہیں۔ تھوڑے بہت انڈونیشیا یا کسی دوسرے ملک کے ساحل پر پہنچ مزید پڑھیں

پی ایف آئی کے خلاف این آئی اے کی بڑی کاروائی، کیرالا میں 56 مقامات پر چھاپے

نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے آج بڑے پیمانہ پر دہشت گرد سازش کیس کے سلسلے میں کیرالہ کے متعد مقامات پر ممنوعہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ارکان سے منسلک مقامات پر چھاپے مارے۔ این آئی اے مزید پڑھیں

آندھرا کے کندوکور میں منعقدہ چندرابابو نائیڈ کے جلسہ میں بھگدڑ، 7 ہلاک

کندوکور میں چندرابابو کے جلسہ عام میں اچانک بھگدڑ مچ گئی جس میں 7 افراد کے ہلاک ہوگئے۔ آندھراپردیش کے نیلور ضلع میں یہ سانحہ پیش آیا جس میں 7 افراد ہلاک اور دیگر 6 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مزید پڑھیں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی طبیعت اب کیسی ہے؟

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کینیڈا میں روبصحت ہیں۔ گزشتہ روز معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی انجیوپلاسٹی کی گئی۔ مزید پڑھیں

تلنگانہ میں ایس ایس ایس امتحانات کا 3 اپریل سے آغاز، جانئے تمام تفصیلات

ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے آج دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے انعقاد کا جائزہ لیا اور اس سے متعلق تمام تر تفصیلات سے میڈیا کو واقف کروایا۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ حکومت نے دسویں جماعت کے مزید پڑھیں

ساری دنیا کے سب سے زیادہ بااثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری، مولانا محمود مدنی کو 15 واں مقام

دی مسلم 500 کی تازہ فہرست کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کو سال 2023 کے لیے سب سے زیادہ بااثر مسلمان قرار دیا گیا ہے۔ رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سنٹر نامی ایک تحقیقی ادارے کی جانب سے ہر مزید پڑھیں