گجرات میں بی جے پی نے ریکارڈ توڑ جیت درج کی، ہماچل میں کانگریس کو ملا اقتدار

گجرات انتخابات میں بی جے پی نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔ بی جے پی نے گجرات اسمبلی انتخابات میں مسلسل ساتویں بار کامیابی حاصل کی۔ ریاست کی 182 رکنی اسمبلی میں گزشتہ 27 سالوں مزید پڑھیں

بابری مسجد کی شہادت کے ملزمین کو بری کرنے کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ، سپریم کورٹ سے رجوع ہوگا

بابری مسجد کی شہادت معاملہ میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت کی جانب سے تمام 32 ملزمین کو بری کرنے کے فیصلہ کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ، سپریم کورٹ سے رجوع ہوگا۔ سی بی آئی عدالت مزید پڑھیں

BREAKING NEWS ٹی آر ایس ارکان اسمبلی کو خریدنے کے معاملہ میں دو ملزمین کو ملی ضمانت

ٹی آر ایس ایم ایل ایز کو خریدنے کے معاملہ میں دو ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی۔ عدالت نے رام چندر بھارتی اور نندکمار کی ضمانت کی عرضی کو منظور کرلیا۔ ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر ضمانت دی گئی۔ اطلاعات مزید پڑھیں

بابری مسجد کی برسی کے موقع پر ملعون راجہ سنگھ کا سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز تبصرہ، پولیس کی جانب سے وجہ بتاؤ نوٹس جاری

ملعون راجہ سنگھ کی جانب سے ایک بار پھر اشتعال انگیزی کی گئی۔ اس بار فیس بک پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے اشتعال انگیز تبصرہ کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس منگل ہاٹ نے ملعون راجہ سنگھ کو وجہ بتاؤ مزید پڑھیں

بابری مسجد شہادت کی 30ویں برسی کے موقع پر دھرنا و احتجاجی مظاہرہ

(پریس ریلیز) تقریباً ایک درجن سیاسی جماعتوں، این جی اوز اور طلبہ تنظیموں نے 6 دسمبر 2022 کو بابری مسجد کے انہدام کے 30 ویں سال کے موقع پر ایک مشترکہ احتجاج کا جنتر منتر پراہتمام کیا جس میں جماعت مزید پڑھیں

مسلمانوں کے خلاف جھوٹا پروپگنڈہ جاری: راجستھان یونیورسٹی کے پروفسر نے کلاس کے دوران مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دیا، طالبہ کا الزام

مسلمانوں کے خلاف جھوٹا پروپگنڈہ جاری: راجستھان یونیورسٹی کے پروفسر نے کلاس کے دوران مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دیا، طالبہ کا الزام گزشتہ ماہ منی پال یونیورسٹی میں مسلم طالب کو ایک انتہاپسند ٹیچر نے دہشت گرد کہا تھا۔ مزید پڑھیں

عامر خان اپنے والد کی مالی پریشانیوں کے بارے میں بتاتے ہوئے رو پڑے

بالی ووڈ کے مشہور اداکار عامر خان اپنے والد طاہر حسین کی مالی پریشانیوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کیمرے کے سامنے رو پڑے۔ ایک انٹرویو میں عامر خان اپنے ماضی کے حوالے سے بات کر رہے تھے کہ اس مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کے تاڈوبہ ریزروو میں شیر کے چار بچے مردہ پائے گئے

ناگپور: شیونی فاریسٹ ایئریا، چندر پور کے تاڈوبا ٹائیگر ریزروو کے بفر زون میں گذشتہ روز شیر کے چار بچے مردہ پائے گئے۔ یہ واقعہ شیرنی کی لاش ملنے کے تین دن بعد پیش آیا جبکہ ایسا مانا جارہا ہے مزید پڑھیں

حیدرآباد یونیورسٹی میں تھائی لینڈ کی طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کے الزام میں پروفیسر روی رنجن گرفتار و معطل

حیدرآباد یونیورسٹی میں ایک غیرملکی طالبہ نے پروفیسر روی رنجن پر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے اور تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے اس سلسلہ میں سائبرآباد پولیس کمشنریٹ کے تحت مزید پڑھیں