غضب کی ذہانت: محمد معاذ نے صرف 96 دنوں میں مکمل قرآن حفظ کرلیا، سیمی اسکول اورنگ آباد کے طالب علم نے عظیم کارنامہ انجام دیا

اورنگ آباد کے سیمی انگلش میں 9ویں جماعت کے طالب علم محمد معاذ نے صرف 96 دنوں میں مکمل قرآن پاک حفظ کرلیا۔ غضب کی ذہانت کے حامل 14 سالہ طالب علم نے جو کارنامہ انجام دیا ہے اس سے مزید پڑھیں

گجرات فسادات کیا تھے؟ ہندو برادری کبھی فسادات میں ملوث نہیں ہوتی، ہیمنت بسوا شرما کے بیان پر سوشل میڈیا میں ملاجلاردعمل

گجرات انتخابات میں کسی بھی حال جیتنے کی چاہ میں بی جے پی کے اعلیٰ قائدین اب فسادات، پاکستان، ہندو مسلمان کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ اسی سلسلہ میں ہیمنت بسوا شرما نے آگے بڑھ کر کہا کہ 2002 کے مزید پڑھیں

کورونا کے دوران اقلیتوں پر سنگین مظالم ڈھائے گئے: پیو ریسرچ سنٹر کی تحقیق کے مطابق ہندوستان کی پوزیشن نائیجیریا اور افغانستان سے بھی گئی گذری!

پیو ریسرچ سنٹر کی جانب سے 29 نومبر کو ایک رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ 2020 میں کورونا وبا کے سلسلہ میں لگائی گئی پابندیوں کے دوران دنیا بھر میں مذہبی اداروں کو نشانہ بنایا گیا۔ وہیں مزید پڑھیں

1948 میں فلسطینیوں کی بے دخلی پر مبنی فلم ’فرحہ‘ کی ریلیز پر اسرائیل میں ہنگامہ (ٹریلر دیکھیں)

امریکی اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے سال 1948 میں لاکھوں فلسطینیوں کی بے دخلی پر مبنی اردنی فلم ’فرحہ‘ ریلیز کردی، فلم کی ریلیز ہونے کے بعد اسرائیل کی جانب سے سخت تنقید کی گئی۔ یکم دسمبر کو نیٹ فلکس مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ، بیٹے کے ساتھ تصویر کے کیپشن میں کیا لکھا؟

ہندوستانی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر نئی پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے بیٹے کے ہمراہ ایک تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ کچھ دنوں مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے عمرہ کیا، طواف کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل (ویڈیو دیکھیں)

بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان نے عمرہ ادا کیا اور ان کی طواف کے دوران لی گئی تصویر و ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ان کے مداحوں نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کیا۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کا حیدرآباد میں اہم اجلاس، غیر شرعی، جہیز لین دین و فضول خرچی کی شادیوں کا بائیکاٹ کرنے پر زور (ویڈیو دیکھیں)

اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے آج المعھد العالی الاسلامی حیدرآباد میں ایک مشاوری اجلاس ممتاز عالم دین حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب مفتاحی و مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی صدارت مزید پڑھیں

کرناٹک وقف بورڈ کا قابل تقلید اقدام، باحجاب مسلم طالبات کےلے 10 اسکول و کالجس قائم کرنے کا اعلان

کرناٹک وقف بورڈ نے اپنی زمین و وسائل کو استعمال کرتے ہوئے اسکول و کالج قائم کرنے کا بڑا اعلان کیا ہے جہاں باحجاب مسلم طالبات چین و سکون کے ساتھ تعلیم حاصل کرسکیں گی۔ کرناٹک وقف بورڈ کے سربراہ مزید پڑھیں

ہندوستان میں آج سے ’ڈیجیٹل کرنسی‘ کی شروعات، جانئے تمام تر تفصیلات

ہندوستان میں آج سے ایک نئے دور کا آغاز ہورہا ہے، یہاں اب ‘ڈیجیٹل روپی’ کی شروعات ہوگئی۔ ملک میں یکم دسمبر سے ڈیجیٹل کرنسی کو شروع کیا گیا۔ یکم نومبر کو آر بی آئی نے ہول سیل ٹرانزیکشن کے مزید پڑھیں

ممبئی ٹرین بم دھماکہ 1998 کے دو ملزمین کی سپریم کورٹ میں ضمانت منظور، محمد یعقوب اور اصغر قادر 24 سال بعد جیل کے باہر آئیں گے

سپریم کورٹ نے آج 1998ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکے کے دو ملزمین کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا جس کے بعد اصغر قادر شیخ اور محمد یعقوب عبدالمجید 24 سال بعد جیل سے رہا ہوں گے اور باہر مزید پڑھیں