انوکھی خبر: ٹماٹر کی حفاظت کےلئے باونسر تعینات، اسمارٹ فون کی خریدی پر دو کیلو ٹماٹر مفت

اکثر یہ دیکھا گیا کہ فلمی ستاروں، مشہور شخصیات و صنعتکاروں کے پاس باؤنسر ہوتے ہیں لیکن اب ٹماٹر کی دکانوں پر بھی باونسر رکھے جارہے ہیں۔ یہ خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق اتر پردیش کے مزید پڑھیں

یکساں سول کوڈ معاملہ پر برادرانِ وطن کو ساتھ لینے پر اتفاق، ممبی میں منعقدہ مشاورتی اجلاس میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کے علاوہ دیگر علمائے کرام کے خطابات

مرکزی حکومت کی جانب سے یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ کا شوشہ چھوڑے جانے کے بعد پورے ملک میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اقلیتی طبقات خاص طور پر بے چین ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی ان میں اس قانون مزید پڑھیں

گولوالکر سے متعلق متنازعہ ٹوئٹ کے الزام میں ڈگ وجئے سنگھ کے خلاف مقدمہ درج

آر ایس ایس کے سابق سربراہ گولوالکر سے متعلق پر متنازعہ ٹوئٹ کرنے کے الزام میں کانگریس کے سینئر رہنما ڈگ وجے سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے کانگریس کے سینئر رہنما اور مدھیہ مزید پڑھیں

مجھ پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو معاف کرتا ہوں، اکبر الدین اویسی کا اعلان

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اکبر الدین اویسی نے آج حیدرآباد میں ایک تقریب کے موقع پر جذباتی خطاب کرتے ہوئے ان پر حملہ کرنے والوں کو معاف کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ان مزید پڑھیں

ہم جنس پرستی انسانی فطرت کے خلاف، اللہ تعالی نے مرد اور عورت کے درمیان نکاح کو عالمی قانون بنایا ہے: امام کعبہ

امام کعبہ شیخ ڈاکٹر فیصل غزاوی نے کہا کہ اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو درست جبلت پر ہی پیدا کیا ہے۔ ہم جنس پرستی انسانی فطرت کے خلاف ہے اور اس کا تہذیب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ العربیہ مزید پڑھیں

دوبارہ اقتدار میں آنے پر مسلمانوں کے امریکہ میں داخلہ پر پہلے سے زیادہ سخت پابندیاں عائد کروں گا، ٹرمپ کا فرقہ پرستانہ بیان

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر وہ 2024 میں دوبارہ اقتدار میں آئے تو مسلمانوں پر عائد سفری پابندیوں کو دوبارہ لاگو کردیں گے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2017 میں مسلمانوں کے مزید پڑھیں