بریکنگ نیوز: بیدر کے شاہین اسکول کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ خارج، کرناٹک ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

(دکن فائلز ڈاٹ کام) کرناٹک ہائی کورٹ کی کلبرگی بنچ نے آج شاہین اسکول انتظامیہ کے خلاف ایک ہندوتوا رہنما کی جانب سے ایک ڈرامے میں طنزیہ تبصرہ کرنے پر لگائے گئے غداری و دیگر الزامات کو رد کردیا۔ یاد مزید پڑھیں

راج ٹھاکرے نے اورنگ زیب کی تصویر والے کیک کو کاٹ کر سالگرہ کا جشن منایا، 2016 میں اسدالدین اویسی کی تصویر لگے کیک کو کاٹا تھا

راج ٹھاکرے نے اپنی سالگرہ کے موقع پر بھی خوب سیاست کی جبکہ ان پر اس خوشی کے موقع پر بھی سماج میں نفرت پھیلانے کی کوشش کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔ مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے مزید پڑھیں

بڑی خبر: فرقہ وارانہ کشیدگی کے درمیان اتراکھنڈ میں ‘مہاپنچایت’ روکنے کی عرضی پر غور کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار

(دکن فائلز ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج ایک عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا جس میں ہندوتوا تنظیموں کی جانب سے اتر کاشی کے پرولا میں منعقد ہونے والی ‘مہاپنچایت’ کو روکنے کی التجا کی گئی تھی، مزید پڑھیں

گنگا جمنا اسکول پر چلا بلڈوزر: ’سیاست نے میرے خاندان کو تباہ کردیا‘، جیل میں قید خاتون پرنسپل کے شوہر کا کرب

(دکن فائلز ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کے بھوپال میں واقع گنگا جمنا اسکول کے ایک پوسٹر جس میں غیرمسلم طالبات نے اسکارف پہنا تھا پر جاری تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اس معاملہ میں اب اسکول کی مزید پڑھیں

گاؤ رکھشکوں نے ایک اور مسلم نوجوان کو قتل کردیا، ماب لنچنگ کے بعد لقمان انصاری کی لاش کو پہاڑی پر پھینک دیا گیا

(دکن فائلز ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے ناسک میں ایک مسلم نوجوان لقمان انصاری کی ماب لنچنگ کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق 15 گاؤ رکھشکوں نے جانوروں کی اسمگلنگ کے شک میں نوجوان کی بے دردی سے پٹائی کی جس کی مزید پڑھیں

40 سے زائد نابالغ لڑکیوں اور خواتین کے فحش ویڈیوز بنانے والا بدکار گرفتار، ہونے والی ساس کو بھی نہیں بخشا، صدمہ سے ماں بیٹی کی موت

(دکن فائلز ڈاٹ کام) راجستھان میں 40 سے زائد نابالغ لڑکیوں اور خواتین کے فحش تصاویر اور ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کے ایک معاملے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کی ابتدائی جانچ میں پتہ چلا مزید پڑھیں

تیسرے بچے کو جنم دینے پر مسلم خاتون ٹیچر کو برطرف کردیا گیا

مدھیہ پردیش میں ایک مسلم خاتون ٹیچر کو اس لئے نوکری سے برطرف کردیا گیا کیونکہ انہوں نے تیسرے بچے کو جنم دیا۔ اطلاعات کے مطابق رحمت بانو منصوری گورنمنٹ اسکول بیجانگر میں بطور ٹیچر خدمات انجام دے رہی تھیں مزید پڑھیں

بڑی خبر: کسان احتجاج کے دوران حکومت ہند نے ٹوئٹر کو دھمکایا تھا! جیک ڈورسی کا سنسنی خیز انکشاف، حکومت نے الزامات کو مسترد کردیا (ویڈیو دیکھیں)

(دکن فائلز ڈاٹ کام) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے سابق سی ای او جیک ڈورسی نے حکومت ہند کے حوالہ سے سنسنی خیز دعویٰ کیا اور سنگین الزامات عائد کئے۔ جیک ڈورسی نے جب وہ ٹوئٹر کے سربراہ مزید پڑھیں