مودی جی بھگوان کو بھی سمجھا سکتے ہیں۔۔۔ امریکہ میں راہل گاندھی کے خطاب پر بی جے پی چراغ پا  (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس رہنما راہل گاندھی امریکہ کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے سان فرانسسکو میں ہندوستانیوں سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ’دنیا اتنی بڑی ہے کہ کوئی بھی شخص یہ سوچ نہیں سکتا کہ مزید پڑھیں

احتجاجی پہلوانوں سے متعلق سوال سے بچنے کےلئے مرکزی وزیر میناکشی لیکھی دوڑ لگانے پر مجبور (دلچسپ ویڈیو)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کیا گیا جس میں مرکزی وزیر میناکشی لیکھی کو دوڑ لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ جب ایک رپورٹر نے پہلوانوں کے معاملہ سے مزید پڑھیں

اندھی محبت میں ایک اور مسلم لڑکی مرتد ہوگئی، ایمان جیسی عظیم نعمت کو ٹھکراکر نوشین نے اپنا نام رکمنی رکھ لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار کے مظفر پور کی نوشین پروین نے اپنے اندھے پیار کےلئے اسلام جیسی عظیم نعمت کو ٹھکرادیا۔ اطلاعات کے مطابق مظفر پور کی نوشین پروین نے اپنے ہندو عاشق سے شادی کرنے کےلئے اپنا مذہب تبدیل مزید پڑھیں

حجاب معاملہ پر کرناٹک کے نئے وزیرتعلیم کا بڑا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک انتخابات میں کانگریس کی شاندار کامیابی کے بعد سدارامیا کو وزیراعلیٰ بنایا گیا اور ڈی کے شیوکمار کو نائب وزیراعلیٰ مقرر کیا گیا۔ اسی طرح مدھو بنگارپا وزارت تعلیم کی ذمہ داری سونپی گئی۔ وزیرتعلیم بننے مزید پڑھیں

مسلمانوں سے نفرت کرنا فیشن بن چکا ہے: ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ پر نصیرالدین شاہ کا اظہار مایوسی

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران کہا کہ شوبز کے ستاروں کو مسلمانوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے حوالے سے بات کرنے پر ہراساں کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

دہلی میں نابالغ لڑکی کا سرعام قتل، لرزہ خیز واردات کے بعد گودی میڈیا اور بھگتوں کی جانب سے مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ناپاک کوشش

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے ایک بازار میں سرعام اپنی دوست کا بہیمانہ قتل کرنے والے 20 سالہ لڑکے کو مسلمان ظاہر کرکے معاملہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی مزید پڑھیں

ہندو راشٹر کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا : ڈاکٹر شفیق الرحمن برق

حیدرآباد (دکن فائلز) رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے کہا کہ پولیس کا ظلم و زیادتی اور استحصال قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پولیس اعظم خاں اور سماجوادی کارکنان کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے، پولیس استحصال کا مزید پڑھیں

مولانا سید محمد رابع حسنی ندویؒ کی حیات و خدمات کے عنوان سے قومی کانفرنس

انجمن اصلاح المسلمین کے زیر اہتمام ممتاز پی جی کالج میں حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندویؒ حیات وخدمات کے عنوان سے ایک عظیم الشان قومی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس کی صدارت ممتاز فقیہ مولانا خالد سیف اﷲ مزید پڑھیں

بجرنگ دل کے آئی ایس آئی کے ساتھ تعلقات، پاکستان کی جاسوسوں کرنے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے دگ وجئے سنگھ کا اعلان

کانگریس کے سینئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو آئی ایس آئی کےلئے جاسوسی کرنے والے بجرنگ دل اور بی جے پی کے لیڈروں مزید پڑھیں