عثمان خواجہ کی پہلی ٹیسٹ ڈبل سنچری، اہم اعزاز اپنے نام کرلیا، مسلم کھلاڑی اور اسٹیو اسمتھ کی جوڑی نے 46 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرکے چند اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیے۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران ڈبل سنچری مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والے مومیکا کے قتل کی کچھ تفصیلات کا انکشاف، ملعون کو ٹک ٹاک لائیو اسٹیمرنگ کے دوران جہنم واصل کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) سویڈن میں قرآن پاک کو متعدد مرتبہ نذرآتش کرنے کی ناپاک جسارت کرنے والے ملعون سلوان صباح مومیکا کی گولیاں لگی لاش اس کے گھر سے برآمد ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قرآن پاک مزید پڑھیں

اپوزیشن کے شدید احتجاج کے بیچ جگدمبیکا پال نے اسپیکر اوم برلا کو وقف تریمی بل پر حتمی رپورٹ پیش کردی، متنازعہ بل کی لوک سبھا میں شدید مخالفت کرنے اسدالدین اویسی کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) وقف ترمیمی بل پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین اور بی جے پی ایم پی جگدمبیکا پال نے جمعرات کو لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کرکے مجوزہ بل پر اپنی حتمی رپورٹ پیش کردی۔ اپوزیشن مزید پڑھیں

بڑی خبر : سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے معلون مومیکا کو گولی مارکر جہنم رسید کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سال 2023 کے دوران سویڈن میں قرآن پاک کے نسخوں کو بار بار نذر آتش کرتے ہوئے بے حرمتی کرنے والے ملعون سلوان صباح مومیکا کو سویڈن میں گولی مارکر جہنم رسید کردیا گیا۔ ملعون مومیکا کو مزید پڑھیں

سعودی عرب سڑک حادثہ میں ہلاک 9 ہندوستانی شہریوں کی شناخت ہوگئی، ایک کا تلنگانہ اور دیگر کا بہار اور کیرالا سے تعلق

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب کے جیزان میں ایک دلخراش سڑک حادثہ میں 15 افراد ہلاک ہوگئے، جن میں 9 ہندوستانی شہری شامل تھے۔ 9 ہندوستانی شہری میں سے ایک کا تعلق تلنگانہ سے تھا۔ دیگر چھ افراد کا تعلق مزید پڑھیں

’میرے پیارے بھائی‘ ’میری پیاری بہن‘ محمد سراج اور زنائی بھوسلے کا تعلقات کی تردید کا انوکھا طریقہ

حیدرآباد (دکن فائلز ) انڈین کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد سراج اور لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کی پوتی گلوکارہ زنائی بھوسلے کی حالیہ دنوں ڈیٹنگ کی افواہوں کی دونوں نے دلچسپ انداز میں تردید کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

حیدرآباد: بے رحم شوہر نے حاملہ بیوی اور دو معصوم بیٹیوں کو زبردستی گھر سے نکال دیا!، آدھی رات کے وقت مسلم خاتون در در بھٹکنے پر مجبور

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں انتہائی شرمناک و افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بے رحم شوہر نے اپنی حاملہ بیوی اور دو معصوم بیٹیوں کو رات کے وقت گھر سے باہر نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق عطاپور مزید پڑھیں

اترپردیش: مہا کمبھ میلہ بھگڈر میں مرنے والوں کی تعداد 30 ہوگئی

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میلہ کے دوران آج علی الصبح ہوئی بھگڈر میں مرنے والوں کی تعداد 30 تک پہنچ گئی۔ یو پی پولیس نے بتایا کہ مہا کمبھ بھگدڑ میں 30 افراد مزید پڑھیں