دہلی میں توہین رسالت کا ملزم ملعون ارمان گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی پولیس نے جامعہ نگر علاقہ کا رہنے والا نوجوان ارمان کو سوشل میڈیا اسٹیٹس پر مبینہ طور پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ اے بی مزید پڑھیں

ماں کی مخالفت کے باوجود عدالت کے حکم پر ایک سالہ معصوم بچے کو موت کی نیند سلا دیا گیا

(ایجنسیز) العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایک سالہ بچے کا علاج روک دیا گیا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہو گئی۔ عدالت کے حکم پراس کا مصنوعی آکسیجن مزید پڑھیں

ہندوستانی کرکٹرز سنجو سیمسن اور تلک ورما نے ٹی 20 میں نئی تاریخ رقم کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام دے دیا جو آج تک دنیا کا کوئی بھی نہ کرسکا۔ گذشتہ جمعہ کو ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 135 مزید پڑھیں

ہندوستان نے تاریخ رقم کی، ڈی آر ڈی او نے کیا ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ، اشرافیہ گروپ میں شامل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان نے آج مقامی طور پر تیار کردہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہائپرسونک (آواز سے تیز رفتار) میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یوں اس نے فوجی ترقی میں ایک اہم سنگِ میل حاصل کر مزید پڑھیں

ملک میں ظلم و استحصال کے خاتمہ کے عزم کے ساتھ جماعت اسلامی ہند کے سہ روزہ کل ہند اجتماع کا اختتام

حیدرآباد (پریس نوٹ) عدل و قسط کے مرکزی عنوان کے تحت منعقدہ کل ہند اجتماع ارکان جماعت اسلامی ہند کا بروزاتوار وادی ہدی ، حیدرآباد میں اختتام ہوا۔ اس موقع پر امیر جماعت، سید سعادت اللہ حسینی نے ارکان جماعت مزید پڑھیں

پی ایم مودی پر ایک اور متنازعہ فلم ’سابرمتی رپورٹ‘ کا پروموشن کرنے کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) پی ایم مودی نے اپنے آفیشل ایکس ہینڈل سے آلوک بھٹ نامی شخص کے ایکس پوسٹ کو شیئر کیا، جس میں گودھرا واقعہ پر بنی متنازعہ فلم ’دی سابرمتی رپورٹ‘ کے ٹریلر کو پوسٹ کیا گیا۔ مودی مزید پڑھیں

طلبا کے گروپ نے خاتون ٹیچر کی کرسی کے نیچے ریمورٹ کنٹرول بم نما پٹاخہ نصب کرکے دھماکہ کردیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) کریانہ میں 12ویں جماعت کے طلبا نے خاتون ٹیچر کی کرسی کے نیچے ریمورٹ کنٹرول پٹاخہ نصب کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طلباء کے ایک گروپ کو اس وقت اسکول سے معطل کر دیا گیا ہے جب مزید پڑھیں

معروف شاعر ڈاکٹر طیب پاشاہ قادری کو اردو اکیڈیمی کی جانب سے چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہاتھوں ’کارنامہ حیات ایوارڈ‘

حیدرآباد: (پریس نوٹ) ڈاکٹر طیب پاشاہ قادری ممتاز بین الاقوامی شہرت یافتہ سنجیدہ ‘نعتیہ شاعر ومدرس گورنمنٹ ہائی اسکول سلطان شاہی (چارمینارمنڈل) ولد جناب محمد عبدالقادر صاحب المعروف بیہوش محبوب نگری کو تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی جانب سے 11- نومبر مزید پڑھیں

گدھے کے دودھ کے نام پر لوگوں کو بیوقوف بنایا گیا، 100 کروڑ روپئے کی دھوکہ دہی

حیدرآباد (دکن فائلز) اب گدھے کا نام لیکر لوگوں کو گدھا بنایا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گدھے کے دودھ کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دیکر ایک سو کروڑ روپئے سے زیادہ کا فراڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں