حیدرآباد کے سرور نگر میں عاشق نے معشوقہ کے والد پر ایئرگن سے فائرنگ کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے سرور نگر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کے والد پر فائرنگ کردی۔ وہ لڑکی کو امریکہ بھیجانے پر غصہ میں تھا۔ فائرنگ میں گولی مزید پڑھیں

اہلحدیث کانفرنس میں عمیر الیاسی کی شرکت پر شدید اعتراض، سوشل میڈیا پر سَنگھ نواز کے خلاف لعنت ملامت کا طوفان

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی جمعیت اہلحدیث کی جانب سے دہلی میں عظیم الشان آل انڈیا اہلحدیث کانفرنس کا انعقاد 9 اور 10 نومبر کو کیا گیا جس میں مسجد نبویﷺ کے امام صاحب نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ مختلف مزید پڑھیں

اترپردیش: اب باندہ کی مسجد کے خلاف ہندوتوا کارکنوں کا احتجاج، گودی میڈیا بھی آگ میں گھی ڈالنے میں مصروف (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے باندہ میں ایک مسجد کے خلاف ہندوتوا تنظیموں کی جانب سے غیرضروری احتجاج کیا گیا اور انتظامیہ پر زور دیا جارہا ہے کہ زبردستی اس عبادتگاہ کو منہدم کیا جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوتوا مزید پڑھیں

’داڑھی کاٹنے پر مجبور کیا جارہا ہے‘، کرناٹک کالج انتظامیہ پر کشمیری مسلم طلبا کا شدید الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) پرائم منسٹر اسکالر شپ اسکیم کے تحت کرناٹک کے نرسنگ کالج میں تعلیم حاصل کرنے والے مسلم طالب علموں نے دعویٰ کیا کہ اسے اپنی داڑھی کاٹنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ کشمری طالب علم گورنمنٹ نرسنگ مزید پڑھیں

حیدرآباد : جوبلی ہلز کی ہوٹل میں دھماکہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں واقع ایک مشہور ہوٹل میں دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق روڈ نمبر 1 پر واقع تلنگانہ اسپائس کچن ریستوراں میں اتوار 10 نومبر کی صبح ایک دھماکہ ہوا۔ دھماکہ انتہائی شدید تھا مزید پڑھیں

افغانستان میں عورتیں آپس میں بات کرسکتی ہیں، طالبان کی جانب سے میڈیا رپورٹس کی تردید

(ایجنسیز) افغانستان کی وزارتِ اخلاقیات نے اُن میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ طالبان انتظامیہ نے ایک خواتین کے دوسری خواتین سے بات کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مزید پڑھیں

ماں کی قبر سے لپٹ کر سونے والا فلسطینی بچہ، وائرل ویڈیو نے بے ضمیر دنیا کو جھنجھوڑ دیا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی ظلم جاری ہے اور بے ضمیر دنیا خاموش ہے۔ ہزاروں بچے یتیم ہوچکے ہیں اور ہزاروں عورتیں بیوہ ہوچکی ہے لیکن صیہونی دہشت گردی جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے صحافی صالح الجعفراوی رات مزید پڑھیں

چلتی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش، ایک شخص ٹرین اور پلیٹ فارم کے درمیان پھنس گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) جنم بھومی ایکسپریس ٹرین میں سوار ہونے کے دوران ایک مسافر شدید زخمی ہو گیا اور پلیٹ فارم و ٹرین کے بیچ میں پھنس گیا۔ آندھراپردیش کے انکاپلی ریلوے اسٹیشن پر پیش آئے حادثہ کے بعد افراتفری مزید پڑھیں

حیدرآباد میں بہت جلد ٹرمپ ٹاورز کی تعمیر، انتہائی مہنگے داموں پر لکژری فلیٹس کی فروخت

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں ٹرمپ ٹاورز کی تعمیر کا بہت جلد آغاز ہونے والا ہے۔ مادھاپور میں ٹرمپ ٹوئن ٹاورز کی تعمیر کے بعد حیدرآباد کی شان و شوکت میں مزید اضافہ ہوگا۔ ٹرمپ ٹاورز کی تعمیر کےلئے 2022 مزید پڑھیں

تلنگانہ میں سال 2025 کی تعطیلات کا اعلان، 31 مارچ کو عیدالفطر اور 7 جون کو عیدلاضحیٰ کی تعطیل (تعطیلات کی مکمل فہرست)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے سال 2025 کے لیے عام اور اختیاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ حکومت کی جانب سے تعطیلات کی مکمل فہرست جاری کردی گئی۔ ایک سال کے دوران مجموعی طور پر 27 عام تعطیلات اور مزید پڑھیں