افغانستان میں چینی تاجر نے اسلام قبول کرلیا، کلمہ توحید پڑھنے کے بعد وانگ فیکی کا نام ’عبداللہ محمد‘ رکھا گیا

(ایجنسیز) چینی تاجر نے افغانستان میں اسلام قبول کرلیا، جس کے بعد وانگ فیکی کا نام بدل کر عبداللہ محمد رکھا گیا۔ افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں ایک چینی تاجر نے کلمہ طیبہ پڑھ کر مزید پڑھیں

حیدرآباد: شادی کے روز دلہے نے دلہن کا قتل کردیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، 22 سالہ نوجوان دولہے نے مبینہ طور پر اپنی دلہن کو شادی کے روز ہی قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم دلہے کی شناخت پولولا وگنیش کے مزید پڑھیں

ٹیم انڈیا کے سنجو سیمسن کا شاندار چھکا، گیند خاتون کے منہ پر جالگی! (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی کرکٹر سنجو سیمسن کے چھکے نے کراؤڈ میں بیٹھی خاتون تماشائی کو رُلا دیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر منظرِ عام پر آئی ہیں۔ تین روز قبل ہندوستان نے جنوبی افریقا کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ہند کے قومی اجتماع میں ملک میں فرقہ پرستی اور غزہ جنگ سے متعلق قراردادیں منظور کی گئیں

حیدرآباد : کل ہند اجتماع ارکان ، جماعت اسلامی ہند کے آخری دن اہم ملی، ملکی اور عالمی مسائل پر قراردادیں منظور کی گئی ، اجتماع کی کامیاب تکمیل پر شہر حیدراباد میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جھانسی آتشزدگی: کئی ننھی جانوں کو بچانے والے یعقوب منصوری اپنی جڑواں بیٹیوں کو نہیں بچاسکے

حیدرآباد (دکن فائلز) آواز دی وائس کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش میں جھانسی کے سرکاری ا سپتال میں بھیانک آتشزدگی کے واقعہ میں 10 بچوں کی موت ہوگئی وہیں ایک مسلم شخص کی جڑواں بیٹیاں بھی اس خوفناک آگ کی مزید پڑھیں

حیدرآباد: لکشمی گوڑہ مندر کے قریب دھماکہ، ایک شخص زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میلاردیو پلی پولیس اسٹیشن حدود میں دھماکہ ہونے سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لکشمی گوڑہ میں ایک مندر کے قریب دھماکہ ہوا۔ مندر کے قریب کچرا اور گھانس ہٹانے کے دوران مزید پڑھیں

بی جے پی والے ہم کو دین سکھائیں گے؟ جمعہ کے خطبہ سے متعلق چھتیس گڑھ حکومت کے متنازعہ فرمان پر اسدالدین اویسی کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی زیرقیادت چھتیس گڑھ حکومت کی جانب سے ایک اور متنازعہ فیصلہ پر ملک بھر کے مسلمانوں کی جانب سے شدید مذمت کی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چھتیس گڑھ وقف بورڈ نے فرمان مزید پڑھیں

الیکٹرک گاڑی خریدنے والوں کےلئے خوشخبری، تلنگانہ میں آج سے نئی ای وی پالیسی نافذ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے سے نئی پالیسی لائی گئی ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے انکشاف کیا کہ نئی ای وی پالیسی کا نفاذ 18 نومبر سے ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نئی ای وی مزید پڑھیں

حیدرآباد : المعہد العالی الاسلامی میں تربیت قضا کے شعبہ کا آج افتتاح، مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اور شہر و بیرون کے اکابر علماء کا خطاب

حیدر آباد ( پریس ریلیز) المعہد العالی الاسلامی افراد کار کی تیاری اور تربیت کیلئے منفرد ادارہ ہے مختصر وقت میں اس نے اپنی خدمات سے اہل علم و نظر کو متاثر کیا ہے، فقہ اسلامی میں اعلیٰ تعلیم معہد مزید پڑھیں

سابق صدر عبدالکلام کے پریس سکریٹری ایس ایم خان کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف آئی آئی ایس افسر شہزاد محمدخان کا آج دہلی کے میکس ہسپتال میں انتقال ہوگیا ۔ وہ گزشتہ تین دن سے نمونیا کے سبب آئی سی یو میں شریک تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین مزید پڑھیں