سفید راشن کارڈ اور ہیلتھ کارڈ کے خواہشمندوں کے لئے خوشخبری، ریونت ریڈی نے درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اعلان کیا کہ ریاست بھر میں 17 ستمبر سے دس دن تک پبلک ایڈمنسٹریشن پروگرام (پرجا پالنا) کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس دوران نئے سفید راشن کارڈ اور ہیلتھ کارڈس کےلئے مزید پڑھیں

جے شاہ آئی سی سی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

(ایجنسیز) ہندوستانی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ منگل کو بلا مقابلہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے، وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مزید پڑھیں

انجمن محبان اردو کا عالمی مشاعرہ ’پیام امن‘، منصف ٹی وی کے عظیم الشان مشاعرہ کا رویندر بھارتی میں 28 اگست کو انعقاد، ملک و بیرون ملک کے شعرا کی شرکت

حیدرآباد (پریس نوٹ) انجمن محبان اردو تلنگانہ کے زیراہتمام ایک یادگار عالمی مشاعرہ ’پیام امن‘ بیاد ظہیرالدین علی خان و راموجی راو 28 اگست کو شام 7 بجے رویندرا بھارتی تھیٹر میں منعقد ہوگا جس کا افتتاح جوپلی کرشنا راؤ مزید پڑھیں

بڑی خبر: سپریم کورٹ نے کویتا کو ضمانت دے دی، بی آر ایس رہنما 5 ماہ بعد جیل سے ہوں گی رہا

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے منگل کو دہلی ایکسائز پالیسی اسکام سے جڑے بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے مقدمات میں بی آر ایس لیڈر کے کویتا کو ضمانت دے دی۔ جسٹس بی آر گاوائی اور کے وی وشواناتھن کی مزید پڑھیں

بڑی خبر: مسجد اقصیٰ میں ایک کنیسہ (یہودی عبادتگاہ) بناؤں گا، اسرائیلی وزیر کے اشتعال انگیز بیان پر عالم اسلام میں شدید غم و غصہ کی لہر ۔ اقوام متحدہ، سعودی، امریکہ و دیگر ممالک نے بیان کی سخت مذمت کردی (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) اسرائیل کا انتہا پسند وزیر اتمار بن گویر فلسطینیوں کے خلاف انتہا پسندانہ بیانات دینے سے باز نہیں آرہا ہے۔ اس نے ایک مرتبہ پھر اشتعال انگیز بیان دیکر دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔ مزید پڑھیں

تلنگانہ کے ونپرتی میں بجرنگ دل کارکنوں کی شرانگیزی، اسکول میں نماز پڑھ رہیں مسلم طالبات کو دھمکی و ہنگامہ، امجد اللہ خان نے وزیراعلیٰ کو خط لکھ کر پولیس کے رویہ پر شدید تنقید کی

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک کے دیگر علاقوں کی طرح تلنگانہ میں بھی فرقہ پرست عناصر کے حوصلہ بلند ہیں اور ان کی جانب سے شرانگیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ پولیس کی جانب سے انہیں مزید پڑھیں

حیدرآباد کے سنتوش نگر میں شرپسندوں کا ہنگامہ، سوشل میڈیا پر واقعہ کو بڑھا چڑھاکر پیش کرکے شہر کے حالات بگاڑنے کی کوشش، مندر کو نقصان پہنچانے والا نوجوان دماغی مریض (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے رکھشاپورم میں فرقہ پرست عناصر کی جانب سے ہنگامہ کرکے شہر کے حالات کو بگاڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ معمولی واقعہ کے بعد شرپسند عناصر سوشل میڈیا کے ذریعہ شرانگیزی کرتے ہوئے مسلمانوں کے مزید پڑھیں

تلنگانہ وقف بورڈ کا جرات مندانہ اقدام، متنازعہ وقف ترمیمی بل کے خلاف قرارداد منظور

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ وقف بورڈ نے جرات مندانہ اقدام کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی جانب سے لائے گئے متنازعہ وقف ترمیمی بل کی مخالفت میں قرارداد کو منظوری دے دی ہے۔ وقف بورڈ کے ارکان کا ایک اجلاس منعقد مزید پڑھیں

فاطمہ اویسی اسکول بلڈنگ کی امکانی انہدامی کاروائی پر اکبرالدین اویسی کا سنسنی خیز بیان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے رکن اسمبلی اکبر الدین اویسی نے ہائیڈرا کی جانب سے بنڈلہ گوڑہ میں واقع فاطمہ اویسی اسکول کی شاندار عمارت کو امکانی طور پر منہدم کرنے سے متعلق خدشات کے درمیان سنسنی مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ کے اسکولوں پر وحشیانہ بمباری کردی، فلسطینی معصوم بچوں کے ٹکڑے ہوگئے

(ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے غزہ کے النصیرت پناہ گزین کیمپ کے اسکول العز بن عبدالسلام پر وحشیانہ بمباری کردی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں